aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fauz"
اٹھ اور ہاتھ میں لے تیغ بے نیام عملکہ ہے وسیلۂ فوز و مرام آزادی
شجر فطرت مسلم تھا حیا سے نمناکتھا شجاعت میں وہ اک ہستی فوق الادراک
اور ان کے آگے ہےدشمنوں کی وہ فوج
مذاق دوئی سے بنی زوج زوجاٹھی دشت و کوہسار سے فوج فوج
اٹھو جیسے دریا میں اٹھتی ہے موجاٹھو جیسے آندھی کی بڑھتی ہے فوج
یہ اپنے نغمات پر اثر سے دلوں کو بیدار کر چکی ہےیہ اپنے نعروں کی فوج سے دشمنوں پہ یلغار کر چکی ہے
ایک سرکش فوج کی صورت علم کھولے ہوئےایک طوفانی گرج کے ساتھ ڈراتی ہوئی
عشوے ہیں کہ اک فوج کھڑی لوٹ رہی ہےچھل بل ہے کہ چھاتی کو زمیں کوٹ رہی ہے
فوج حق کو کچل نہیں سکتیفوج چاہے کسی یزید کی ہو
مے سے ہوتا ہے مقصد دل فوتمے ہے بنیاد مولویت و موت
دعوتیں انعام اسپیچیں قواعد فوج کمپعزتیں خوشیاں امیدیں احتیاطیں اعتبار
بن باسیوں کی فوج کا سردار آ گیا
جیسے دشمن کی فوج اترےجگہ جگہ جست اور کانسی کے چہرے
کسی خیال سے چرخے کے بل پہ لڑتا ہےکھڑی ہے فوج یہ تنہا مگر اکڑتا ہے
یہ سن کے طیش میں آ زرد کا سپہ سالارچڑھ آیہ فوج کو لے کر سفید پر یک بار
مرے دادا جو برٹش فوج کے نامی بھگوڑے تھےنہ جانے کتنی جیلوں کے انہوں نے قفل توڑے تھے
فوج وہ بن رہے ہیں تیری کہ تجھ پہ جانیں نثار کر دیںزمین ویتنام
الغرض جو کچھ بنوں میں فوج سے بچ کر بنوں''اے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں''
دشمنوں کی فوج پربجلیاں گرائیں گے
جو شاہان دہلی نے بنوایا تھا اس غرض سےکہ ابدالیوں، نادری فوج کی دسترس سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books