aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "favvaara"
یہ چھب یہ روپ یہ جوبن یہ سج یہ دھج یہ لہکچمکتے تاروں کی کرنوں کی نرم نرم پھوار
اب تو ہر سانس دہکتا ہوا انگارہ ہےدل کہ برفاب تھے اب آتش سیال کا فوارہ ہیں
يہ آبجو کي رواني ، يہ ہمکناري خاکمري نگاہ ميں ناخوب ہے يہ نظارہ
اور پھر رات کے تنور سے ابلا پانیتیرگیوں کا سیہ فوارہ
پنجے میں الجھا غبارہسامنے تھا اک فوارہ
باہر کا فرشاور گھر کے سامنے لگا ہوا فوارہ
بھونرا تو ہنسی فوارہپھر دھول دھوئیں کا پردہ
اک رات کو سنایا برسات کا فسانہکہنے لگیں کہ موسم اک روز تھا سہانا
مگر میر باقر علی تم نے پھر بیچ میں داستاں روک دیراہداری منقش در و بام ست رنگ قالین بلور قندیل فوارہ بربط سناتا
سرخ خوں کا ایک فوارہوہ اک کتے کی لاش
تیر رہی ہیںاور فوارہ ہلکے ہلکے یوں چلتا ہے
چاند ادھڑتی ہنسی کا فوارہ سا بن کرناچ رہا تھا
آؤ چلیں فوارہ دیکھیںپانی کا نظارہ دیکھیں
سنڈریلا کی جوتی بھی کھوئی گئیمنجمد قصر میں اسنووہائٹ کے فوارہ چالیس فٹ
آہ فوارے ترے دل میں ہے کتنا اضطرابہر گھڑی ہے زندگی تیری رہین انقلاب
شہ رگ میں اس کی اترے گاخون کا فوارہ چھوٹے گا
اس سے چھوٹا لہو کا فوارہمیرے آنگن میں آج بھی ہے کھڑا
خوشی سے جھوم جاؤںاپنے ہونٹوں سے ہنسی کا ایک فوارہ اڑا کر
کالے پتھر کا فوارہاگلی ہجرت
درد سے پاگل ہو گئی عورتماتھے سے فوارہ اچھلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books