aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "free"
تم کس جگہ کے پنچ ہو کیا ہے برادریکیوں ڈھونڈتے ہو ملک میں جو ووٹ ہو فری
اچھی ہے ہر چیز کھری ہےایک خریدو ایک فری ہے
بتاؤ کہ اس کا کوئی نام بھی ہےفری میں ملی ہے یا کچھ دام بھی ہے
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
نہ پیراہن نہ پوری آدھی روٹی اب رہا سالنیہ سالے کچھ بھی کھانے کو نہ پائیں گالیاں کھائیں
یہ ایک کہانی نیند بھریاک تخت پہ بیٹھی ایک پری
جس کی پیری میں ہے مانند سحر رنگ شبابکہہ رہا ہے مجھ سے اے جويائے اسرار ازل
صد ناز سے اترا کرتی تھیصہبائے غم جاناں کی پری
فردا کا پری خانہصد شکر سلامت ہے
اپنی انگشتری کا ہیرا،وہ تم نے پوری نہیں سنائی''
تم بھی بیٹھے کرو گے سوچاپوری ہے ویسی تیاری
خم ہے سر تسلیم مرا آپ کے آگےپیری ہے تواضع کے سبب میری جوانی
جو کامیابی ہے اس کی خوشی تو پوری ہےمگر یہ یاد بھی رکھنا بہت ضروری ہے
صدمہ یہ شاق عالم پیری میں ہے ضرورلیکن نہ دل سے کیجیے صبر و قرار دور
آنکھیں پری رخوں سے لڑاتی ہیں روٹیاںسینے اپر بھی ہاتھ چلاتی ہیں روٹیاں
مجھ سے برہم ہے مزاج پیریمجرم شوخئ گفتار ہوں میں
چبوترے کنویں کچھ پیڑ جھاڑیاں بیلیںوہ پھیری والے کئی ان کے بھانت بھانت کے بول
گاؤں کی دوپہری دھوپ کے سناٹوں سےخشک نہروں کے کناروں پہ تھکی چھاؤں سے
کبھی جب اک تمنا پوری ہونے سےیہ دل خالی سا ہوتا ہے
کچھ دنوں کے لیے سنسان سا لگتا ہوگاآم کے باغ میں بے چین پھری ہوگی بہار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books