aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "furaat"
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
آئی صدائے جبرئیل تیرا مقام ہے یہیاہل فراق کے لیے عیش دوام ہے یہی
وصال جاں فزا تو کیافراق جاں گسل کی بھی
وہ فرات کے ساحل پر ہوں یا کسی اور کنارے پرسارے لشکر ایک طرح کے ہوتے ہیں
لبوں پہ الفاظ ہیں کہ پیاسوں کا قافلہ ہےنمی ہے یہ یا فرات آنکھوں سے بہہ رہی ہے
یہ بھی خبر ہے گوہر مقصد نہیں یہاںدل تیرا پھر بھی غرق فرات و جمن میں ہے
جنون شوق جنون سفر بھی ختم ہوافرات جاں
صبح کے مشرق کا آسمانفرات کا چمکتا پانی
فرات کے کنارے بھوک سے مر جانے والے کتے کے لیےاس لیے کہ وہ تھے خلیفۂ وقت
بند ہے آج بھی کتنوں کے لئے نہر فراتمعرکہ کوئی بظاہر لب دریا نہ ہوا
عشاق کو ورثے میں ملتا ہےاسیران فرات و شام کے مانند
فرات و دجلہ کے پانی کو کس نے خاک کر ڈالاکہ دشمن نے مری جنت کو بھی ناپاک کر ڈالا
وہ ایک ننھی سی پیاس جس نےفرات عصمت کے ساحلوں پر
لکھی وہ داستان غم دجلہ و فراتچکھا وہ ذائقہ بھی جو گنگ و جمن میں تھا
کھڑی ہے ستم کش تمنا کنارۂ فرات
فرات کا در خدا را کھولو!خزاں کی محفل میں
میں نے دجلہ و فرات کے مشرق میںایک قدیم اور روشن پیڑ کے نیچے
میں نے سوچا کہ ایسے میں بہتا نہیںاشک آب فرات
چھٹی باروہ دجلہ و فرات کے درمیان
رگوں میں اس کے دجلہ تھانگاہ میں فرات تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books