aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ga.Daatii"
اس مفلسی کی خواریاں کیا کیا کہوں میں ہائےمردے کو بے کفن کے گڑاتی ہے مفلسی
لب پہ حرف غزل دل میں قندیل غماپنا غم تھا گواہی ترے حسن کی
یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتےکہ بخشا گیا جن کو ذوق گدائی
حق ترا چشمے عطا کر دست غافل در نگرمومیائی کی گدائی سے تو بہتر ہے شکست
اپنی گہناتی ہوئی کوکھ کو محسوس کیا ہے؟جسم سو بار جلے تب بھی وہی مٹی ہے
وہ غارت ایماں کیسی ہےبچپن میں جو آفت ڈھاتی تھی
میرا یہ خواب کہ تم میرے قریب آئی ہواپنے سائے سے جھجکتی ہوئی گھبراتی ہوئی
وہ دار و گیر وہ آزادیٔ وطن کی جنگوطن سے تھی کہ غنیم وطن سے غداری
یہ دھوم مچی ہو ہولی کی اور عیش مزے کا جھکڑ ہواس کھینچا کھینچ گھسیٹی پر بھڑوے رنڈی کا پھکڑ ہو
آسماں کیا ہے خلا تک ہے رسائی میریعزم دے سکتا ہے خود بڑھ کے گواہی میری
مگر یہ بھیگ کر کس بات گواہی بنتی ہےشرمساری کی آنچ کی
آگے آگے جستجو آمیز نظریں ڈالتیشب کے ہیبت ناک نظاروں سے گھبراتی ہوئی
غایت سود و زیاں صورت آغاز و مآلوہی بے سود تجسس وہی بے کار سوال
تلاطم خیز دریا آگ کے میدان حائل ہیںگرجتی آندھیاں بپھرے ہوئے طوفان حائل ہیں
زمانہ چیخ اٹھتا ہے یہ جب پہلو بدلتی ہےگرجتی گونجتی یہ آج بھی میداں میں آتی ہے
اور رسائی کہ ہمیشہ سے ہے کوتاہ کمندبات کی غایت غایات نہ ہو!
حر سا نصیب بادشہوں کو نہیں نصیبآقا سے مل رہی تھی گواہی غلام کی
روح کے کاسۂ گدائی کوچار ٹکڑوں کا آسرا بھی نہیں
کون ڈانٹے گا غلطی کرنے پرکون ٹوکے گا اب مجھے یارو
جو فقر ہوا تلخیٔ دوراں کا گلہ منداس فقر میں باقی ہے ابھی بوئے گدائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books