aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gaban"
یادیں گبن سی اٹکی ہیں سانسوں میںجیسے ایک ساتھ جم کر بم سا پھٹے گا
چلے جو یار تو دامن پہ کتنے ہاتھ پڑےدیار حسن کی بے صبر خواب گاہوں سے
''آنکھ میں پڑ گیا کچھ'' کہہ کے یہ ٹالا ہوگااور گھبرا کے کتابوں میں جو لی ہوگی پناہ
کس کو شکوہ ہے گر شوق کے سلسلےہجر کی قتل گاہوں سے سب جا ملے
جس دن سے بندھا ہے دھیان ترا گھبرائے ہوئے سے رہتے ہیںہر وقت تصور کر کر کے شرمائے ہوئے سے رہتے ہیں
بس اک مصاحب دربار کے اشارے پرگداگران سخن کے ہجوم سامنے ہیں
یہ زخم گلزار بن گئے ہیںیہ آہ سوزاں گھٹا بنی ہے
خواب گاہوں میں جگائی ہے جوانی میں نےحسن نے جب بھی عنایت کی نظر ڈالی ہے
یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتےکہ بخشا گیا جن کو ذوق گدائی
ہر بار گگن نے وہم دیااب کے برکھا جب آئے گی
لے کے پہنچے جہاںبٹ رہے تھے گھٹا ٹوپ بے انت راتوں کے سائے
لاکھ بیٹھے کوئی چھپ چھپ کے کمیں گاہوں میںخون خود دیتا ہے جلادوں کے مسکن کا سراغ
نبض بجھتی بھی بھڑکتی بھی ہےدل کا معمول ہے گھبرانا بھی
زندگانی کی حقیقت کوہ کن کے دل سے پوچھجوئے شير و تيشہ و سنگ گراں ہے زندگی
یہ ہر اک گام پہ ان خوابوں کی مقتل گاہیںجن کے پرتو سے چراغاں ہیں ہزاروں کے دماغ
الٰہی پھر مزہ کیا ہے یہاں دنیا میں رہنے کاحیات جاوداں میری نہ مرگ ناگہاں میری
میں تمہیں یاد کر رہا تھاجب لوگ عبادت گاہوں کی طرف جا رہے تھے
مگر یہ میری سادگی تو دیکھیے کہ آج بھیوفا کی درس گاہوں کا نصاب ڈھونڈھتا ہوں میں
آزادئ کامل کا اعلان ہوا جس دنمعتوب زباں ٹھہری غدار زباں ٹھہری
تعاقب میں کبھی گم تتلیوں کے سونی راہوں میںکبھی ننھے پرندوں کی نہفتہ خواب گاہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books