aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gad.he"
کیا سخت مکاں بنواتا ہے خم تیرے تن کا ہے پولاتو اونچے کوٹ اٹھاتا ہے واں گور گڑھے نے منہ کھولا
دس کروڑ یہ گدھےجن کا نام ہے عوام
مگر کھلی فضا میں بھی کبھی گڑھے کبھی ستادہ پیڑ کہہ رہے ہیں دیکھیےیہ گفتگو فضول ہے
میری دیوار میں اک گڑھا پر پڑ گیااور یہ ہی نہیں مجھ پہ وہ ہی نظر
کتے بلی و گدھے کی بھی خوشامد کیجےجو خوشامد کرے خلق اس سے سدا راضی ہے
دبوچ لیتی ہوںتمہاری ناف کے گڑھے میں
چلے تھے فخر سے سر اونچا تھاگڑھے تھے حائل کب دیکھا تھا
کون دیتا ہے مجھے یاں پھیلنےکھا لیا گھوڑے گدھے یا بیل نے
دیکھیں اگر گدھے کو داغیں اسے سلامیاپنا جو بس چلے تو اس کی کریں غلامی
خرگوش آئے دلائی لے کراور گدھے شہنائی لے کر
پخ سے اگر کسی کو کوئی بغض ہو تو ہوغالب کے اس گدھے سے تو بہتر یہ نام ہے
سامنے گھر کے تھے پڑے چھلکےاس گلی میں سے کچھ گدھے گزرے
جا رہے تھے دو گدھے ایک راہ سےاپنی نادانی پہ وہ نازاں ہوئے
بہت ہی زرد سا چہرہاور اس کی آنکھ کے حلقے میں گڈھے سے نظر آئے
روشنی کا سودا کرنے والوں نےگہرے گڑھے کھود کر
ناک نتھنے چوڑے کر کےگدھے نے دم اکڑائی
جس میں میرا دلایک گاڑھے دکھ سے بھر گیا تھا
گزشتہ کے گڑھے میںایک بار پھر گرنے کے لئے
دو دو ہاتھی جھوم رہے ہیںدور گدھے بھی گھوم رہے ہیں
بھالو نے باندھا ہے مفلراور گدھے نے پہنا کھدر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books