aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gadaa-o-shah"
تمہاری شہ رگ سے بھیمیں زیادہ پاس رہتا ہوں
کہو اے اجنبی سائلگدائے بے سر و ساماں
جرأت خالد جاں باز ملی ہے تجھ کووارث زور شہ حیدر کرار ہے تو
ہیں کہاں پرچم شہ خوں خواررشک جمشید فخر اسکندر
رہنمائے قوم ہو کر بھی گدائے قوم تھابیکسوں کا آسرا تھا ڈاکٹر ذاکر حسین
جو لکھے گا قصیدۂ شاہیاس کو تائید شاہ بھی ہوگی
بہت استاد شہ تھے اور ہوں گےمگر ہوگا نہ کوئی اس کا ثانی
مصاحب شاہ سے کہو کہفقیہہ اعظم بھی آج تصدیق کر گئے ہیں
اور اسپ شاہ گام تو سب جاٹ لے گئےعالم پناہ
شام کو چوہوں کی دوڑتیز قدم گربۂ شاہ جہاں کب جھپٹ لے گی کسے
تجھ کو انکار کی جرأت جو ہوئی تو کیوں کرسایۂ شاہ میں اس طرح جیا جاتا ہے
پہلوئے شاہ میں یہ دختر جمہور کی قبرکتنے گم گشتہ فسانوں کا پتہ دیتی ہے
نیستاں سے نکل کر حسرت آباد تمدن میںگدائے پیر و نا بینا کے ہاتھوں کا عصا ہوتا
یورپ کا پیش آئے اگر آپ کو سفرگزرے نظر سے حال رعایا و شاہ کا
گوہر شاہ وار چن پیارےمجھ سے اک گر کی بات سن پیارے
سنتے ہیںآج ہی جشن شہ خوباں بھی ہے
سنتے ہیں آج ہیجشن شہ خوباں بھی ہے
عظمت ممتاز کی اک جلوہ گاہشوکت شاہ جہاں کا آئنہ
صحن گلشن میں کبھی اے شہ شمشاد قداںپھر نظر آئے سلیقہ تری رعنائی کا
شوکت شاہ کا عنوان بنا اس کا محلسنگ دیوار نے دی اس کے تحفظ کو زباں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books