aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gamak"
کہ اس کی تھوتھنی سے پھوٹتی گمکقیام روز عشق کی پکار تھی
لہو میں جو شے دھڑک رہی ہے گمک رہی ہےہزاروں آنکھیں
تمام جسم بسا ہے مہک سے گارے کیگمک رہے ہیں پسینے کے عطر سے کپڑے
نہ تم میری طرف دیکھو غلط انداز نظروں سےنہ میرے دل کی دھڑکن لڑکھڑائے میری باتوں سے
پھر یہ آرزدگئ غیر سبب کیا معنیاپنے شیداؤں پہ یہ چشم غضب کیا معنی
لب پہ حرف غزل دل میں قندیل غماپنا غم تھا گواہی ترے حسن کی
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
یہ حسن ستم! یہ رنج غضب! مجبور ہوں میں مظلوم ہے وہ
اسے ہے سطوت شمشیر پر گھمنڈ بہتاسے شکوہ قلم کا نہیں ہے اندازہ
یہ جھیلوں میں ہنستے ہوئے سے کنولیہ دھرتی پہ موسم کی لکھی غزل
یہ زخم گلزار بن گئے ہیںیہ آہ سوزاں گھٹا بنی ہے
میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمرمرے ثمر سے مے لالہ فام پیدا کر
جس گوری پر ہم ایک غزل ہر شام لکھیںتم جانتے ہو ہم کیوں کر اس کا نام لکھیں
یہ گلیوں کے آوارہ بے کار کتےکہ بخشا گیا جن کو ذوق گدائی
تو مجھ کو خدا را غلط مت سمجھناکہ میری ضرورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم
کچھ بخت میں ڈھیروں کالک تھیکچھ اب کے غضب کا کال پڑا
لے کے پہنچے جہاںبٹ رہے تھے گھٹا ٹوپ بے انت راتوں کے سائے
درد اور جنگ میں کچھ میل نہیں ہے اے دللاؤ سلگاؤ کوئی جوش غضب کا انگار
آج بھی اس دیس میں عام ہے چشم غزالاور نگاہوں کے تیر آج بھی ہیں دل نشیں
مومیائی کی گدائی سے تو بہتر ہے شکستمور بے پر حاجتے پیش سلیمانے مبر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books