aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ganjaa"
اک فلسفی تھا ان میں دوسرا تھا نائیپھر تیسرا سپاہی گنجا تھا جس کا بھائی
کبھی تم نے گانجا پیا ہے؟کوئی بھنگ کا شوق، کوئی جڑی بوٹی کھائی
شکارے پچاس سے کم شعر کی غزل نہیں لکھتے فراق آج بھی قبائلیکمر سے باندھے پھرتے ہیں چالیں گز کی شلوار کیا ہوتا ہے نام سے
سر بھی پیچھے سے تھوڑا گنجا ہےکہیں افسر تو خیر کیا ہوگا
کیوں آخر مجھے شیطان کہتے ہیںاگر گنجا کوئی ہو سامنے چندیا چمکتی ہو
جب اگلے دن اس دوست سے وہ ملااسے پا کے گنجا وہ حیراں ہوا
ابو تھوڑے گنجے ہیںامی کی لمبی چوٹی
برگد کی ٹہنی پر بیٹھاگنجے سر والا اک طوطا
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیںتجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے
پھر یہ آرزدگئ غیر سبب کیا معنیاپنے شیداؤں پہ یہ چشم غضب کیا معنی
اور گھبرا کے کتابوں میں جو لی ہوگی پناہہر سطر میں مرا چہرہ ابھر آیا ہوگا
لب پہ حرف غزل دل میں قندیل غماپنا غم تھا گواہی ترے حسن کی
وہ ہنستی ہو تو شاید تم نہ رہ پاتے ہو حالوں میںگڑھا ننھا سا پڑ جاتا ہو شاید اس کے گالوں میں
یہ حسن ستم! یہ رنج غضب! مجبور ہوں میں مظلوم ہے وہ
یہ جھیلوں میں ہنستے ہوئے سے کنولیہ دھرتی پہ موسم کی لکھی غزل
یہ زخم گلزار بن گئے ہیںیہ آہ سوزاں گھٹا بنی ہے
میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمرمرے ثمر سے مے لالہ فام پیدا کر
گانا اسے سمجھ کر خوش ہوں نہ سننے والےدکھتے ہوئے دلوں کی فریاد یہ صدا ہے
جس گوری پر ہم ایک غزل ہر شام لکھیںتم جانتے ہو ہم کیوں کر اس کا نام لکھیں
جو لمحوں ہی لمحوں میں دنیا بدل دےجو شاعر کو دے جائے پہلو غزل کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books