aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gardish-e-jaam"
موت ہے عیش جاوداں ذوق طلب اگر نہ ہوگردش آدمی ہے اور گردش جام اور ہے
وہ جو دو چار سبو کش تھے کہ جن کے دم سےگردش جام بھی تھی رونق مے خانہ بھی تھی
آج سرمایۂ افلاس وہ فن کی قسم کھاتے رہے ہیں برسوںگردش جام میں کیوں جام سر شام سمجھتے ہیں مجھے
یہ گردش مہ و سال آزما چکی ہے جنہیںیہ گردش مہ و سال آزما رہی ہے ہمیں
میں نے اک دن خواب میں دیکھا کہ اک مجھ سا فقیرگردش پیمانۂ امروز و فردا کا اسیر
اک طرف گردش حالات زمانہ ہے مرےاک طرف تیرا یہ اصرار کہ خوش رہنا ہے
بچپن سے رہی گردش دوراں کی سہیلیہر دور میں یہ گردش ایام سے کھیلی
اپنی زنجیروں سے آزاد نہیں ہوں شایدمیں بھی گردش گہہ ایام کا زندانی ہوں
پیش رو شاہی تھی پھر ہز ہائینس پھر اہل جاہبعد اس کے شیخ صاحب ان کے پیچھے خاکسار
بلیو کوڈشہر جاں تیرے مکینوں کو
یہ نئی ہے گردش چرخ کہندشمن جاں ہے جفائے دل شکن
تھا یہاں تک ہم پہ جور گردش چرخ بلندموتیوں کے بدلے ہم کو کنکر آتے تھے پسند
گردش روز و شب سے نکلتے ہوئےنوح نے راہ پالی تھی جینے کی خاطر
مٹ مٹ کے گرد راہ وطن بن رہا ہوں میںپیسے ہزار گردش چرخ کہن مجھے
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلےنظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
بند ہے کمرے کے اندر گردش لیل و نہارکیا خبر آئی خزاں کب کب گئی فصل بہار
دل مایوس بتا اے دل ناکام بتامبتلائے ستم گردش ایام بتا
واں گردش صبح و شام نہیںواں حزن نہیں آلام نہیں
دم وصال نگاہوں میں ہجر کا منظرمثال گردش آئینہ
تھک گئی گردش یک رنگ سے ساقی کی نظرچند بیدار فسانوں کا اثر لوٹ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books