aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gavaah"
تاریخ جانتی ہے زمانہ گواہ ہےکچھ کور باطنوں کی نظر تنگ ہی سہی
چلو نئے سفر پر چلتے ہیں، چلو مجھے بنا کے گواہ چلو
قاضی وکیل آدمی اور آدمی گواہتاشے بجاتے آدمی چلتے ہیں خواہ مخواہ
یہ آنسو کیا اک گواہ ہےمیری درد مندی کا میری انسان دوستی کا
جلوۂ قدرت کا شاہد حسن فطرت کا گواہماہ کا دل مہر عالم تاب کا نور نگاہ
ملی اک گانٹھ جس کو ہلدی کیاس نے سمجھا کہ میں ہوں پنساری
گواہ بنا کے گنگا کی لہروں کوسچی چاہت کا وعدہ کریں
اے حیلہ گران شہر شیریںآیا ہوں پہاڑ کاٹ کر میں
خوں پر گواہ دامن جلاد کچھ تو ہوجب خوں بہا طلب کریں بنیاد کچھ تو ہو
سچ کہو کیا حافظے میں ہے وہ ظلم بے پناہآج تک رنگون میں اک قبر ہے جس کی گواہ
دیدہ و دل گواہ ہیں جاناںسکھ سے جاگا نہ چین سے سویا
حقیقت حیات مجھ پہ سو طرح سے کھل گئیگواہ ہے یہ شام اور نگاہ یار ہے گواہ
مرے عزیزو مرے دوستو گواہ رہوبرہ کی رات کٹی آمد سحر نہ ہوئی
اب ان کے حال کی بھی یہی بات ہے گواہجو خاک سے بنا ہے وہ آخر کو خاک ہے
کوئی یہ کس سے کہے کہ آخرگواہ کس عدل بے بہا کے تھے عہد تاتار کے خرابے؟
قمرؔ ہیں وکیل اور عقیلہؔ گواہثریاؔ کی گڑیا کا دیکھو بیاہ
فصیل قریہ کے سرخ پتھر اور ان پہ اژدر نشان برجیں گواہ قریہ کی عظمتوں کیچہار جانب نخیل طوبیٰ اور اس میں بہتے فراواں چشمے
اگر آہستگی ہے جرم و گناہتو میں خود اپنے جرم کا ہوں گواہ
کہ اپنی بے حرمتی کی فرمان لے کے جائیںتو اپنا کوئی گواہ لائیں
دیار شب میں گزرتی ہے زندگی کیسےمیں ان کو اپنے غموں کا گواہ کیسے کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books