aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gazette"
پیپ بہتی ہوئی گلتے ہوئے ناسوروں سےلوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے
طبلے مجیرے دائرے سارنگیاں بجاگاتے ہیں آدمی ہی ہر اک طرح جا بجا
رنگ رخسار پہ ہلکا سا وہ غازے کا غبارصندلی ہاتھ پہ دھندھلی سی حنا کی تحریر
جہاں سے آگے ہیںالجھنوں کے گھنیرے جنگل
لوگ اب بھی ترانے گاتے ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
وقت کے اس گھنیرے جنگل میںکچے پکے سے لمحے چنتا تھا
جب مقتلوں کی سمت جاتے ہیںہمارے بیت گاتے ہیں
اب اس کا رخ گوئٹےؔ کے گھر کی طرف ہو گیا ہےباقی آدھے کمرے میں کیا ہو رہا ہے
نشۂ نرگس خوباں مجھ سےغازۂ عارض و رخسار ہوں میں
کچھ بتا اس سیدھی سادھی زندگی کا ماجراداغ جس پر غازۂ رنگ تکلف کا نہ تھا
گاتے ہیں نغمہ مل کے سباونچا رہے تیرا نشاں
کچی زمیں پر بکھرا ہوگا مہکا مہکا آم کا بوربار مشقت کم کرنے کو کھلیانوں میں کام سے چور
رات کا گرم لہو اور بھی بہہ جانے دویہی تاریکی تو ہے غازۂ رخسار سحر
غایت سود و زیاں صورت آغاز و مآلوہی بے سود تجسس وہی بے کار سوال
پتھریلے کہسار کے گاتے چشموں میںگونج رہی ہے ایک عورت کی نرم ہنسی
اور رسائی کہ ہمیشہ سے ہے کوتاہ کمندبات کی غایت غایات نہ ہو!
ہر اک دور میں ہر زمانے میں ہمزہر پیتے رہے، گیت گاتے رہے
دار کی رسیوں کے گلوبند گردن میں پہنے ہوئےگانے والے ہر اک روز گاتے رہے
عشرتیں خوابیدہ رنگ غازۂ رخسار میںسرخ ہونٹوں پر تبسم کی ضیائیں جس طرح
مسکرا کر خالق ارض و سما نے دی ندااے غزال مشرقی آ تخت کے نزدیک آ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books