تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ghaneraa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "ghaneraa"
نظم
یہ جسم نازک، یہ نرم باہیں، حسین گردن، سڈول بازو
شگفتہ چہرہ، سلونی رنگت، گھنیرا جوڑا، سیاہ گیسو
کیفی اعظمی
نظم
غم کا بادل ہے گھنیرا ماں ترے جانے کے بعد
دم گھٹا جاتا ہے میرا ماں ترے جانے کے بعد