aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghataa"
یونہی گاتا رہوں گاتا رہوں تیری خاطرگیت بنتا رہوں بیٹھا رہوں تیری خاطر
یہ زخم گلزار بن گئے ہیںیہ آہ سوزاں گھٹا بنی ہے
سر پر چھایا چھتری ہوگیاور دھوپ گھٹا بن جائے گی
لے کے پہنچے جہاںبٹ رہے تھے گھٹا ٹوپ بے انت راتوں کے سائے
تو بدھیا لادے بیل بھرے جو پورب پچھم جاوے گایا سود بڑھا کر لاوے گا یا ٹوٹا گھاٹا پاوے گا
رواں ہے چھوٹی سی کشتی ہواؤں کے رخ پرندی کے ساز پہ ملاح گیت گاتا ہے
اک پاؤ سیر آنے کی دل میں لگا کے آسگوری کا وقت ہووے تو گاتا ہے وہ ببھاس
روز جب دھوپ پہاڑوں سے اترنے لگتیکوئی گھٹتا ہوا بڑھتا ہوا بیکل سایہ
اور اب جب کہ مری روح کی پہنائی میںایک سنسان سی مغموم گھٹا چھائی ہے
یہ مست مست گھٹا، یہ بھری بھری برساتتمام حد نظر تک گھلاوٹوں کا سماں
چاروں سمت اندھیرا گھپ ہے اور گھٹا گھنگھوروہ کہتی ہے کون
کمرے میں گھٹا سناٹاوقت بے وقت اٹھا لیتا ہے
سینے سے گھٹا اٹھے آنکھوں سے جھڑی برسےپھاگن کا نہیں بادل، جو چار گھڑی برسے
خون روئے گی سما پر میرے مرنے پہ شفقغم منانے کے لیے کالی گھٹا آئے گی
ملک کا یہ بٹوارالے گیا کہاں اس کو
بوندوں کی جھمجھماوٹ قطرات کی بہاریںہر بات کے تماشے ہر گھات کی بہاریں
ایک گاتا ہوا یوں جاتا ہے دھرتی سے فلک کی جانبپوری قوت سے کوئی گیند اچھالے جیسے
ایک اکتا گیا لیتے لیتےحال غرض دنیا کا یہی ہے
حسن اور عشق کے گیت گاتا رہاآرزوؤں کے ایواں سجاتا رہا
گھٹا کی گھن گرج سے قلب گیتی کانپ جاتا ہےمگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books