aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghere"
کاش ایسا نہ ہو گھیرے رہے دنیا تم کواور اس طرح کہ جس طرح کوئی پاس نہ ہو
خدا کرے تمہاری شاخوں سے ایک جھونپڑی بنائی جائےبازوؤں کے گھیرے میں نہ آنے والے تمہارے
جب تک چند لٹیرے اس دھرتی کو گھیرے ہیںاپنی جنگ رہے گی
اتنا سادہ نہ بن تجھ کو معلوم ہےکون گھیرے ہوئے ہے فلسطین کو
کب تک یہ اندھیرے رہنے ہیںکینہ کے یہ گھیرے رہنے ہیں
خلا گھیرے ہیںیا خلاؤں کی قید میں ہے
جوں جوں اس کی عمر بڑھے من پر جھوٹ کا میل چڑھےکرودھ بڑھے نفرت گھیرے لالچ کی عادت گھیرے
اسی کو گھیرے امیر و غریب رہتے ہیںندیم و مونس و یار و حبیب رہتے ہیں
میرے اجداد کی میراث یہ ویران سا گھرجس کو گھیرے ہوئے ہر سمت تباہی کے بھنور
ابھرتے ہی تحلیل ہو جائے پھیلی فضا میںکوئی چیز میرے مسرت کے گھیرے میں رکنے نہ پائے
ہم سب کو اپنے گھیرے میں لینے کے واسطےچاروں طرف سے گھر کے گھٹا آج آئے ہے
جھنجھلاتی تھیں کبھی طنز سے کچھ کہتی تھیںہم کو گھیرے ہوئے بیٹھی تھیں نعیمہ شہناز
ساری زمیں کو گھیرے ہوئے ہیںآخر چند گھرانے کیوں
کیوں گرفت میں آؤںکیوں مجھے کوئی گھیرے
نہ جانے لوگ کیا بولیںاسی اک خوف کے گھیرے میں جیتی اور مرتی ہوں
فصل بہار آئی مگر ہم ہیں اور غمہر سمت سے ہیں گھیرے ہوئے صدمہ و الم
اپنے ہونٹوں پراپنی بانہوں کے ٹوٹتے ہوئے گھیرے میں
گھر پر بھی تھے گھیرے ہوئے اسکول کے دھندےآزادی سے اب موج اڑانے کے دن آئے
اور صبح ہونے تک سب بھول جاتی ہوںبے کار سوچیں گھیرے رہتی ہیں ہمہ وقت مجھ کو
گھیرے رہتا ہے مجھ کو حلقے میں یادوں کےیادوں کی اسی راہ گزر میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books