aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghire"
تو چاند راتوں کی نرم دلگیر روشنی میںکسی ستارے کو دیکھ لینا
گرے ہیں اور تیرے گیسوؤں میںالجھ کے گلنار ہو گئے ہیں
ان روٹیوں کے نور سے سب دل ہیں بور بورآٹا نہیں ہے چھلنی سے چھن چھن گرے ہے نور
زندگی کے پیڑ سےایک پتا اور گر کر
گرے بڑھے مڑے بھنور ہجوم کے
جس طرح بند دریچوں پہ گرے بارش سنگ
تمام پھولوں سے پھوٹتے رنگوحشتوں میں گھرے
چاندنی رات میں چھتری لے کر باہر جایا کرتے تھےاوس گرے تو کہتے ہیں واں سر پھٹ جایا کرتے تھے
گرے ہوئے ستاروں کودوبارہ آسمان میں ٹانکتے
کتنا چھوٹا ہے مرا قد۔۔۔فرش پر جیسے کسی حرف سے اک نقطہ گرا ہو
ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیںوہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں
دنوں کی ٹوٹی ہوئی صلیبیں گری پڑی ہیںشفق کی ٹھنڈی چتاؤں سے راکھ اڑ رہی ہے
اپنے نغموں سے جب ناشنا ہو گئےآپ ہی آپ سب خاک میں آ گرے
نئے شوالے میں جا کر کسی کے تیشے نےبہت سے بت تو گرائے بہت سے بت نہ گرے
تمہارے لیے ایک رنگین محفل جمائی ہوئی ہےانوکھا سا ایوان ہے ہر طرف جس میں پردے گرے ہیں وہاں جو بھی ہو اس کو
ان کی نظروں سے گر چکی ہیںاب ان کی اولاد ان کی ریشہ دوانیوں سے پناہ
جنگ سے جلے دنیا چاند کو چلے پاگلآنکھ پر گرے بجلی کان میں پڑے کاجل
جس طرح جائے توپ کا گولایا گرے آسمان سے اولا
کس نے تکیہ پہ یہ کاڑھا ہے گرے کا مصرعہائے ٹوٹی ہوئی نیندوں کی سزا کیسی ہے
چمکتے ہوئے پانیوں میں گھرے ہیںجہاں لڑکیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books