aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghuu.nt"
ترے لبوں سے حلاوت کے گھونٹ پی لیتاحیات چیختی پھرتی برہنہ سر اور میں
سارے خوابوں کا گلا گھونٹ دیا ہے میں نےاب نہ لہکے گی کسی شاخ پہ پھولوں کی حنا
آپ کو معلوم بھی ہے چل رہی ہے کیا ہواصرف اک ٹائی کی قیمت گھونٹ دیتی ہے گلا
نہ دیکھے ہیں برے اس نے نہ پرکھے ہیں بھلے اس نےشکنجوں میں جکڑ کر گھونٹ ڈالے ہیں گلے اس نے
سارے دروازے بند کئےبیٹھے ہیں کڑوے گھونٹ پئے
شہد کے گھونٹ پی رہا ہوں میںآج کی رات جی رہا ہوں میں
بہت ہی گرم کافی کا ذرا سا گھونٹ خود لے کروہ کافی تم کو دے کر تم سے یہ پوچھے
میں نے بڑی چالاکی سے اک کام کیا ہےپہلے ہی محبت کا گلا گھونٹ دیا ہے
میرے لیے تمہارا پیار بالکل ویسا تھاجیسے چائے کے آخری گھونٹ میں دوسرے کپ کی طلب
رات کے ہاتھ نے کرنوں کا گلا گھونٹ دیاجیسے ہو جائے زمیں بوس شوالہ کوئی
فکر سقراط ہے کہ زہر کا گھونٹباعث عمر جاوداں سوچو
ایک گھونٹ دوزبان یہیں رہنے دو
الہ آبادی کالے پمپس سگریٹ کا کشاور چائے کا گھونٹ روز کی وہی راکھ
سگریٹ کا ایک لمبا کش اور کھانسیگھونٹ گھونٹ چائے
ہر لحظہ پیتا رہتا ہے تو گھونٹ خون کےاور آم آم ہی نہیں بھرپور جام ہے
اس نے میری رسوئی سے ایک نوالہ نہ لیامیرے کنویں سے ایک گھونٹ نہ پیا
بھونک پانا تو دورگلے سے مرے اب تو دو گھونٹ پانی اترنا بھی ممکن نہیں
ذہن کا گھونٹ ہو یا کہ تریاق ہونرخ بازار کی نسبتوں سے سبھی
ہم نے ایک ہی گھونٹ سے پیاس بجھائیجو تم نے حلق کے اندر سے چکھا
گرم گھونٹ چائے کاکسی خیال کے تلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books