aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ghuumii"
جب یہ سڑک پہ دھاڑیدائیں کو پہلے گھومی
زمیں گھومیہوا بدلی
ہم گھوم چکے بستی بن میںاک آس کی پھانس لیے من میں
جب گھلی تیری راہوں میں شام ستمہم چلے آئے لائے جہاں تک قدم
کلید کشت زار خواب بھی گم ہو گئی آخرکہاں اب جادۂ خرم میں سرسبزانہ جانا ہے
بتان رنگ و خوں کو توڑ کر ملت میں گم ہو جانہ تورانی رہے باقی نہ ایرانی نہ افغانی
امید اور یاس گمحواس گم قیاس گم
یاقوت پگھلتے رہتے ہیںاب اپنی گم سم آنکھوں میں
نم آنکھوں سےگم سم مجھ کو دیکھ رہے ہیں
دیکھو کتنے تھک سے گئے ہوکتنی تھکن آنکھوں میں گھلی ہے
خواب و تعبیر کے گم شدہ سلسلےبار بار اب ستانے لگے ہیں تمہیں
تعاقب میں کبھی گم تتلیوں کے سونی راہوں میںکبھی ننھے پرندوں کی نہفتہ خواب گاہوں میں
سب بات سمجھ رہا ہے لیکنگم سم سا مجھ کو دیکھتا ہے
کس سوچ میں گم سم ہے تواے بے خبر ناداں نہ بن
ندی کنارے سوچ میں گمتاج محل سی لگتی ہو
جگ کے چاروں کوٹ میں گھوما سیلانی حیراں ہو کراس بستی کے اس کوچے کے اس آنگن میں ایسا چاند
بن مردے گھر میں شور مچاتی ہے مفلسیلازم ہے گر غمی میں کوئی شور غل مچائے
پھولوں کی ضیا سےجادو اثری گم
تیری کھوئی مسکراہٹ قہقہوں میں ڈھل گئیمیرا گم گشتہ سکوں پھر سے مرے پاس آ گیا
کیا جانے کس خیال میں گم تھی وہ بے گناہنور نظر یہ دیدۂ حسرت سے کی نگاہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books