aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gidh"
اور انسانوں کے جسموں پہ وہ بیٹھے ہوئے گدھوہ تڑختے ہوئے سر
کرودھ کا گدھ منڈراتا ہےجھپٹ کر پر پھیلاتا ہے
آج ہوئے کیا دیکھ رہے ہوچکر گدھ کے دیکھ رہے ہو
چیل کوؤں سے بد تر وہ گدھ ٹھہرے تممیری سانسوں کے تھمنے کے مشتاق ہو
بندر بانٹ رہا تھا پھلياں بولا گدھ ہو کے برہم''یہ اچھی تقسیم ہے تیری خود لے زیادہ ہم کو کم''
جا بہ جا پریشاں سےاک درخت پر گدھ تھے
تم نے ایک گدھ کی تصویر کھینچیجو ایک بھوکے بچے کے
اڑتے گدھ کی آنکھوں میں تصویر بنی حیرت کیریت چمکتی ریت، ریت اور پتھر اور اک گھوڑا
اور میںوقت کے بے رحم ہاتھوں میں ہوں جیسے گدھ کے چنگل میں کوئی زندہ پرند
کوے گدھ الو سیار لکڑ بگھےاور
میرے بدن پر بیٹھے ہوئے گدھمیرے گوشت کی بوٹی بوٹی نوچ رہے ہیں
پھر سیاہ ہوتے ہوئے پیڑوں پہ ڈھیر سارے گدھاپنی پوری طاقت سے اپنے پر پھڑپھڑاتے ہیں
راجہ گدھ نے یہ شرط منظور کر لیاور ساتھ ہی گدھوں کو حکم دیا
کیوں گدھ کی طرح بیٹھی ہوئی ہےاور آخر کیوں
ہمارے جسموں کو نگل لیااور ہمیں انسان سے گدھ بنا دیا
پرانے گدھ پروں کو پھڑپھڑا رہے ہیںاب ہمارے پاس کچھ نہیں
خدا کے لئے ہم کو ان سے بچائیںیہ گدھ ہیں مبادا ہمیں نوچ کھائیں
گدھ بیٹھے ہیں واسنا کےنظر گڑا کے
جسم سے چمٹا ہواغول گدھ کا
ہوا نم ہےاور شہر کے چوک پر گدھ اتر آئے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books