aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ginte"
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سواان گنت صدیوں کے تاریک بہیمانہ طلسم
دل میں ہے جن کے تیری بڑائیگنتے ہیں وہ پربت کو رائی
مجھے توڑ دیا مجھے مار دیاجانے من گنتی مت روکنا گنتی رہنا
فراق کی گھڑیاں گنتے گنتےآخر اسی زنجیرے میں
اب وہ تمہارے تھپڑ نہیں گنتیمگر تم اس کی روٹیاں گنتے ہو
کسی باب آتش زدہ پر کھڑا مسکرانے لگا ہےکہیں ہجر کی ساعتیں گنتے گنتے مجھے نیند آئی ہوئی ہے
ہمیشہ لغزش پا کا صلہ گنتےگناہوں سے حذر کرتے
ہنسی میں چھپا اجتماعی تأسف دکھاتی ہےہم بات کرنے کے موضوع پوروں پہ گنتے ہیں
یوں ہی تھے سب کہتے جاتےاپنے روزے گنتے جاتے
گنو گے تو گنتے رہ جاؤ گےہم جس آبادی میں رہتے ہیں
آہیں بھرتے کروٹیں لیتے ساری عمر گنوائیپیپل کے پتوں کو گنتے کرتے ان پر غور
منکا منکا گنتے جاؤسچ بولو سچے کہلاؤ
ایسی جدائی کی گھڑیوں میںتارے گنتے رہتے تھے
گلۂ جور نہ ہو شکوۂ بیداد نہ ہوعشق آزاد ہے کیوں حسن بھی آزاد نہ ہو
ان گنت لوگوں نے دنیا میں محبت کی ہےکون کہتا ہے کہ صادق نہ تھے جذبے ان کے
وہ جھولوں سے گرنا وہ گرتے سنبھلناوہ پیتل کے چھاؤں کے پیارے سے تحفے
درد کے سمندر میںان گنت جزیرے ہیں بے شمار موتی ہیں
موج دود آہ سے آئینہ ہے روشن مراگنج آب آورد سے معمور ہے دامن مرا
گرتے ہیں اک فرش مخمل بناتے ہیں جس پرمری آرزوؤں کی پریاں عجب آن سے یوں رواں ہیں
خوش گوار موسم میںان گنت تماشائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books