aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "giroh"
جلسہ گاہوں میں یہ دہشت زدہ سہمے انبوہرہ گزاروں پہ فلاکت زدہ لوگوں کے گروہ
ایک جانب ہیں وہیں ان بے نواؤں کے گروہہاں انہیں بے نان و بے پوشش گداؤں کے گروہ
پھر نیا سال دبے پاؤں چلا آیا ہےروز و شب جیسے اندھیرے میں لٹیروں کے گروہ
سجی تھی زلف جواں آرزو کے پھولوں سےامیدوار تھے ہر سمت عاشقوں کے گروہ
سفید قوم کے عیار تاجروں کے گروہفریب و مکر سے اپنی دکاں سجائے ہوئے
ہے اس وطن میں اک ایسا گروہ بھی موجودشری کرشن کی جو کر رہا عبادت ہے
زمانہجیسے اک فاقہ زدہ گدھوں کا گروہ
ہر اک زبان کو یارو سلام کرتے چلوگروہ کی ہے نہ فرقے کی اور نہ مذہب کی
اک گروہ کھلاڑی لڑکوں کاہے کھیل رہا گلی ڈنڈا
ہم نے جب گروہ بنائےسرخ
کتابوں میں دانش کی ہر لوح پر غیر مفہوم الفاظ ہیںکئی منچلے منچلوں کے گروہ اس جزیرے کے لمبے سفر پر گئے اور پلٹ کر نہ آئے
تو اوس کے بوند بوند گرنے کیآرزو کے سلام پھیرے
مٹ نہیں سکتا مٹائے سے غیورانہ شکوہکیا بنا سکتا ہے اخلاقی درندوں کا گروہ
اے ناقدو اے داد رسو وقت دعا ہےآفت میں گرفتار گروہ شعرا ہے
کبھی ہم سے کبھی غیروں سے شناسائی ہےبات کہنے کی نہیں تو بھی تو ہرجائی ہے
جب ظلم و ستم کے کوہ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گے
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہےہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
بجلی چمک کے ان کو کٹیا مری دکھا دےجب آسماں پہ ہر سو بادل گھرا ہوا ہو
اجنبی ہاتھوں کا بے نام گراں بار ستمآج سہنا ہے ہمیشہ تو نہیں سہنا ہے
مرا قلم نہیں اس دزد نیم شب کا رفیقجو بے چراغ گھروں پر کمند اچھالتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books