aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "girvii"
سارے تیور گروی رکھ کراس کو چھڑوانا پڑتا ہے
ملک بیچ ڈالیں یا آبرو رکھیں گرویجیسا حکم حاکم ہو اس طرح کیا جائے
وہ گروی رکھی جائےیا بیچ دی جائے
تمناؤں کو گروی رکھ کےخوابوں کے سبھی دربند کر کے
روٹی کپڑا اور مکان دینے کا وعدہ کیا ہےاس کے بدلے میرا جیون گروی رکھ لیا ہے
شاخوں کے سروں پر آنے والا بور تکپسینے اور گرمی سے ہانپ رہا ہے
ہمارے سپرد کر دیںاپنی زمین اور آسمان گروی رکھ دیں
اس کے در و دیوار اٹھائےاس کے ہاتھوں میں گروی ہے
گروی رکھ لی گئیاور
جس کے پاس پڑے تھے اس کے گروی خوابرضیہ کی شادی سر پر تھی
سب کچھ گروی رکھ دیتا ہےاور اک بندہ
اپنے تابوت میں خود سے ہیبت زدہ جبر کی زندگانی میں جیتا رہایوں جمال سحر زرد سورج کے ہاتھوں میں گروی رہا
فضائے حبس ہے عالم پہ چھائیہمارے دین و دل گروی پڑے ہیں
میں گروی رکھی گئی آنکھوں میںبسا خواب ہوں
یہ مانا کہ ہم سب کی سانسیں ہیں گرویکہ یہ وقت تیرا ہی تابع نہ میرا
رحمتیں ہیں تری اغیار کے کاشانوں پربرق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر
ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کےاتنے احسان کہ گنواؤں تو گنوا نہ سکوں
جب ظلم و ستم کے کوہ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گے
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہےہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
یا شام نے بستی گھیری ہواک بار کہو تم میری ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books