aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gole"
نہ ڈھور ہیں کہ رسیاںگلے میں مستقل رہیں
سورج کے گولے کومٹھی میں بھینچ کر
اب آہن ٹھنڈا پڑ جائے گاآہن کے گولے برسیں گے
جس نے آنکھوں میں ستارے سے کبھی گھولے تھےآج احساس پہ کاجل سا بکھیرا اس نے
اردو جو کوئی بولےکانوں میں رس یہ گھولے
یا دن اور رات کی قید سے عاری انت زمانہ بہتا ہےکیا سورج گولے کی چند کرنیں اندر جا کے گرتی ہیں
دور گگن پر نٹ کھٹ بادل سبھا سجانے بیٹھےاجلے اجلے اون کے گولے لائے دسمبر بابا
جس نے گیہوں کھا لیا دوزخ میں گولے کھائے گاجس کو جنت چاہیئے وہ صرف چھولے کھائے گا
کھیلتے ہیں فضا کی سانسوں سےننھے ننھے طلسمی مر گولے
برف کے گولے بنانااچھا لگتا ہے مجھے ہر شام
دور کیجے دل سے نفرت اور گلے مل لیجئےزندگی کی جستجو میں خود کشی مت کیجیے
تیتر بٹیر طوطےکھائیں ہوا میں غوطے
لگے گا داغ پھر انسانیت کے دامن پرگریں گے بم کے یہ گولے کسی کے آنگن پر
دل مرا بارہا آیا ہے یہاںچل کے اس رستے سے جو اون کے گولے کی طرح
ہیں سب اس کے جو میٹھے بول بولےجو لب کھول تو رس کانوں میں گھولے
دھم دھم گولے چھٹتے تھےپھول ہوا میں لٹتے تھے
مسرت سے لبریز الفاظ بولےشہد کان میں اپنے ابا کے گھولے
ایک سرکس کے نٹ کی طرحچاند سورج ستاروں کے گولے
تڑ تڑ گولے برسا کرکھٹ کھٹ کھٹ کھٹ ٹینک چلا کر
ٹیں ٹیں ٹیں ٹیں طوطا بولےسب کے کانوں میں رس گھولے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books