aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gore"
بس اشک کہوں تو اک آنسوترے گورے گال کو دھو جائے
پلٹن اور رسالے دیکھےگورے دیکھے کالے دیکھے
دیسی ہوں یا پردیسی ہوںنیلے پیلے گورے کالے
کالی کالی زلفیں تھیںگورے گورے شانے تھے
جو خاک سے بنا ہے وہ آخر کو خاک ہےوہ گورے گورے تن کہ جنہوں کی تھی دل میں جائے
معمور ہے یوں محفل جاناں نہ کسی کیآباد رہے گور غریباں نہ کسی کی
موری دروازے کے باہرنشے میں دھت فوجی گورے
ماتا کو پرنام اے ماں اے ماں تجھ کو سلامہندو مسلم گورے کالے
کانوں میں بیلے کے جھمکے آنکھیں مے کے کٹورےگورے رخ پر تل ہیں یا ہیں پھاگن کے دو بھونرے
ادھر ادھر کی باتیں کرنااک گورے لڑکے کے پیچھے تکتے رہنا
اک لڑکی اور تین جوان آئے ہیں کسے کسائےسانولے روپ کو گورے ملکوں کا بہروپ بنائے
گورے ہاتھوں میں سنبھالے ہوئے تکیے کا غلافان کہی باتوں کو دھاگوں میں سیے جاتی ہے
وداع روز روشن ہے گجر شام غریباں کاچرا گاہوں سے پلٹے قافلے وہ بے زبانوں کے
جو گورے ہیں یا کالے ہیںسب کے سب بھارت والے ہیں
صورت اس کی بھولی بھالیگال ہیں اس کے گورے گورے
کوٹھی بنگلے گورے سانپوں کی اک ایسی بستی ہےجو بھارت کے بھولے بھالے انسانوں کو ڈستی ہے
تم کس سے ملنے آئے ہواس لمبے گورے چہرے سے
لمبے لمبے بال ہیں ان کےگورے گورے گال ہیں ان کے
بڑا بزرگ ہے یہ آزمودہ کار ہے یہکسی مرے ہوئے گورے کی یادگار ہے یہ
یہ گال گورے تھے جو آج لال لال ہوئےکہ ان پہ کر گئے ہلکا مساج دو تھپڑ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books