تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "goshe"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "goshe"
نظم
سنا دیا گوش منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخر
جو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا پھر استوار ہوگا
علامہ اقبال
نظم
سرشار نگاہ نرگس ہوں پا بستۂ گیسوئے سنبل ہوں
یہ میرا چمن ہے میرا چمن میں اپنے چمن کا بلبل ہوں