aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gu.dgu.daatii"
گڑگڑاتی ہوئی پان کی پیکوں میں وہ داد وہ واہ واچند دروازوں پہ لٹکے ہوئے بوسیدہ سے کچھ ٹاٹ کے پردے
تیرا نام لے لے کرمجھ کو گدگداتی ہیں
ملو گلے سے گلے بار بار ہولی میںہوا ہر ایک کو چل پھر کے گدگداتی ہے
مجھے سہلاتی ہےگدگداتی ہے
ہوا کی نرم لہریں گدگداتی ہیں امنگوں کوجواں جذبات سے کرتا ہو چہلیں بانکپن جیسے
گدگداتی ہوئییہ رات میرے اوپر پھیل جاتی ہے
تو نے بیچی ہے سر عام جوانی اپنیگدگداتی ہے زر و سیم کی جھنکار تجھے
کسی کو بلاتی رہی جذبات گدگداتی رہیوہ نیلے آسمان پر سفید حلقہ
دھیمے دھیمے، زینہ زینہگنگناتی، رقص فرماتی ہوئی
یہ تنہائی میں میرے لب تک آ کر مسکراتی ہےاور اپنی مالکہ کی طرح دل کو گدگداتی ہے
ترے جذبات میں اب تک صداقت جگمگاتی ہےتری گفتار کی شوخی دلوں کو گدگداتی ہے
گدگداتی ہیں دل کو آ آ کراور
آس جب دل کو گدگداتی ہےروح کو نیند سے جگاتی ہے
فلک پاس جا کر کبھی مسکراتیکبھی چھیڑتی تو کبھی گدگداتی
نرم و نازک ہواگدگداتی تو ہوگی
ہوائیں آ کر یوں گدگداتی تھیںہنستے ہنستے کئی بار سانسیں
جواں مردوں کو اپنی جاذبیت سے لبھاتی ہیںدلوں کو شرمگیں نظروں سے پیہم گدگداتی ہیں
گدگداتی ہوئی احساس کا ہر تار لطیفگنگناتی ہوئی پھرتی ہے ہوا آج کی رات
نرم قدموں سے زمیں کو گدگداتی ندیوں سے الحذر
یوں ہی اس کو ہوا گدگداتی رہیاور خود من ہی من مسکراتی رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books