aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-e-badan"
اب کے تزئین چمن ہوگی لہو کی سرخیفصل گل اب کے نئے جلوے بکھیرے گی یہاں
قمریاں میٹھے سروں کے ساز لے کر آ گئیںبلبلیں مل جل کے آزادی کے گن گانے لگیں
کھڑا ہے حوصلۂ امن و آشتی لے کرنہ کوئی خود بدن پر نہ ہاتھ میں شمشیر
جھکی جھکی سی موندے پلکیںگل بدن سر نگوں ہو گئے
دیکھ کبھی تو موسم گل کوپت جھڑ کی آوازوں میں
صحن چمن پر بھونروں کے بادل ایک ہی پل کو چھائیں گےپھر نہ وہ جا کر لوٹ سکیں گے پھر نہ وہ جا کر آئیں گے
خواب گراں سے غنچوں کی آنکھیں نہ کھل سکیںگو شاخ گل سے نغمہ برابر اٹھا کیا
شگوفۂ بدن ذرا سی دیر میں نکھارنا
شاخ تنہا سے بیے کا گھونسلہ گرتا نہیںوحشت ابر بدن کی خشک سالی
نہ جانے یہ گل خود روزمیں کی سخت پرتیں چیر کر
مری صدا ہے گل شمع شام آزادیسنا رہا ہوں دلوں کو پیام آزادی
اک بساط وجود و بدن کے تحتسالہا سال تک
مجھے جمال بدن کا ہے اعتراف مگرمیں کیا کروں کہ ورائے بدن بھی دیکھتا ہوں
جیسے گل آفتاب
بہ زیر شاخ گل شگفتہ میں صورت شمع چپ کھڑی ہوںفضا میں کوئل کی اک صدا ہے
ہمارا لطف بدن ایک ہےہمارا سچا من ایک ہے
گل رعنا ہے نسخۂ ارتنگیہ بھی با کیف ہے گل صد رنگ
رنگ گل چمن میںخوشبوئے یاسمن میں
مسکرانے لگے گل و گلزار
سوز بدن کا سایا مہکےچھانو سے جسم کی خوشبو آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books