aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-haa-e-husn-e-yaar"
یہ کس دیار عدم میں مقیم ہیں ہم تمجہاں پہ مژدۂ دیدار حسن یار تو کیا
ابھی تو انجمن مہر و ماہ بکنے دوابھی نقاب رخ حسن یار باقی ہے
جمال حسن یار کی وفا بھی کیا ہی خوب تھیکمال دلبری کی وہ ادا بھی کیا ہی خوب تھی
میں کہ جو محصور ہوں آرام حسن یار میںاک حفاظت سی ہے مجھ کو جسم کی مہکار میں
تیری نشاط خیز فضائے جواں کی خیرگلہائے رنگ و بو کے حسیں کارواں کی خیر
اس سے پوشیدہ نہیں ہیں رازہائے حسن و عشقترجماں ہے اہل الفت کا وہ سر دلبراں
میری تخئیل میں ہے ایک جہان بیداردسترس میں مری نظارۂ گلہائے چمن
آج پھر تا بہ چمن در پئے گلہائے چمنگنگناتا ہوا زنبور بہار آ ہی گیا
یہی اصول رہا ہے وفا پرستوں کاہر ایک حال میں توصیف حسن یار کریں
گلہائے مضامیں سےدامان سخن بھر لوں
اس کا جلوہ ہے عیاں گلہائے رنگا رنگ سےسبزے میں شاخوں میں گھر اس نے کیا سو ڈھنگ سے
سب گلہائے ریحاں چپ ہیںچمپا کی سب کلیاں چپ ہیں
بزم گلہائے محبت سے سجانا ہے تجھےسیم و زر کی نئی دنیا کو بسانا ہے تجھے
رنگ گلہائے گلستان وطن تم سے ہےسورش نعرۂ رندان وطن تم سے ہے
خارہائے محن و درد کے تجار بھی ہیںاور گلہائے محبت کے خریدار بھی ہیں
کیا کیا نہ حسن یار سے شکوے تھے عشق کوکیا کیا نہ شرمسار بناتی چلی گئی
یہیں ہم رنگ گلہائے حسیں رہتی تھی ریحانہؔمثال حور فردوس بریں رہتی تھی ریحانہؔ
(وہ آتی ہے اور آئے گی)تو میں کوشش کروں گا تو شاخ ہائے لالہ و گل کو
تمام عشوۂ حسن نگار دیکھ لیاجنوں کا سجدہ سر کوئے یار دیکھ لیا
اے گل تر کس قدر دل کش ہے نظارہ تراحامل حسن ازل ہے قلب سی پارہ ترا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books