تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gulna"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "gulna"
نظم
اس نار میں ایسا روپ نہ تھا جس روپ سے دن کی دھوپ دبے
اس شہر میں کیا کیا گوری ہے مہتاب رخے گلنار لبے
ابن انشا
نظم
جو زخم کہ سرخ گلاب ہوئے، جو داغ کہ بدر منیر ہوئے
اس طرح سے کب تک جینا ہے، میں ہار گیا اس جینے سے