aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gunjan"
جو گنجان پیڑوں کی شاخوں سے ٹکرائے دل کو انوکھی پہیلی بجھائے مگر وہ پہیلی سمجھ میں نہ آئے
جتنی ہے گنجان بستی اتنی ہی ویران ہےہر گلی خاموش ہے ہر راستہ سنسان ہے
اتنی سنسان شاہراہیںاتنی گنجان قتل گاہیں
اک فسانہ ہے تجلی کی نمودکتنے گنجان ہیں اشجار بلند
سڑک جو آتی ہے چھاؤنی سے چہل پہل اس پہ خوب ہی ہےنکل کے گنجان بستیوں سے برائے تفریح سب ہیں آئے
گل زار میںسبزے لچکتی ڈالیاں گنجان، سندر جھاڑیاں
سات برس میں پہلی باروہ ساتھ ساتھ چھٹیاں گزار رہے تھے
تمہارے واسطے میں رات کے گنجان جنگل سےچمکتے جگنوؤں کی قیمتی سوغات لایا ہوں
بھیگتے چہرے کو یا اس کی قبا کو دیکھتےبانس کے گنجان رستوں پہ کبھی بڑھتے ہوئے
یہاں گنجان رستوں پریہاں پر پیچ گلیوں میں
اورکسی گنجان مارکیٹ یا مسجد میں ہونے والے دھماکے میں با آسانی
دور کسی گنجان سڑک پہ چلتے چلتےجب پاؤں اک پتھر سے ٹکرایا تھا تو
گنجان پتوں میں دبکے ہوئےسب پرندے اڑے
لمبی قطاروںشہر کی گنجان گلیوں
اگر گنجان جنگل کے تناور پیڑپی لیتے ہیں جو مسموم سانسوں
شہر کی گنجان آبادی میں واقعاک حویلی
دور ہنگامۂ گلزار سے یکسو بیٹھےتیرے دیوانے بھی ہیں منتظر ہو بیٹھے
قدسی الاصل ہے رفعت پہ نظر رکھتی ہےخاک سے اٹھتی ہے گردوں پہ گزر رکھتی ہے
کہ تو نہیں ترا غم تیری جستجو بھی نہیںگزر رہی ہے کچھ اس طرح زندگی جیسے
میری محبوب کہیں اور ملا کر مجھ سےبزم شاہی میں غریبوں کا گزر کیا معنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books