aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gustaaKH"
غافل آداب سے سکان زمیں کیسے ہیںشوخ و گستاخ یہ پستی کے مکیں کیسے ہیں
وہ اک گستاخ منہ پھٹ آئینہجو دل کا اچھا تھا
یہ پھولوں کے گجرے یہ پیکوں کے چھینٹےیہ بیباک نظریں یہ گستاخ فقرے
کہ اس سیاہی کی مہر اپنی جبیں پہ ہر حال میں لگاؤںاگر نہ گستاخ مجھ کو سمجھیں
دامن دل کو تھام لیتی ہےکتنی گستاخ ہے تمہاری یاد
عینک کے برفیلے شیشوں سے چھنتی نظروں کی چاپکون ہے یہ گستاخ
گستاخ ہیںاور وہ سارے قلم کار
اس کی گستاخ نگاہی نے کیا اس کو ہلاککشور حسن میں جاری ہے یہی شرع کہن
کون گستاخ ہے کیا نام ہے کیوں آیا ہےپہرے والو اسے خنجر کی انی سے روکو
پھر وہ ارمان ہم آغوشی کا جذب گستاخآہ وہ رات وہ سلمیٰ سے ملاقات کی رات
ان گستاخ لمحوں میںسنجویا ہے جنہیں دل کے نہاں کھانوں میں
اک سرخ شکل ابھریشریر گستاخ بے تکلف
فوج در فوج بادلوں کی طرحاور ہواؤں کے ہاتھ ہیں گستاخ
کسی گستاخ جذبے کومفاہمت کے بہانے بلا کر
وہ شدت بیاں ہو کہ ہو جرأت بیان حقگستاخ اتنی ہو گئی میری زباں کبھی کبھی
ہے نا گستاخ بد لحاظکل ہی میری دیکھا دیکھی وہ بھی میری ہی اک غزل گنگنانے لگا
میں ٹیڑھی پسلی کا گستاخ جنم ہوںجس کے حلقوں میں بد تہذیب چیخوں کا ہجوم
تیرے مرمریں جسم کو چومتا یہجو پیلا سا کرتا ہے گستاخ ہے یہ
یہ ہواکچھ ایسی شریر و گستاخ ہے
تو جو آتی ہے تو خوشبوئیں بکھر جاتی ہیںتو جو گزرے تو یہ گستاخ چراغوں کی لویں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books