aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haaliya"
اپنی حالیہ نظموں میںسیوریج پائپ کے ساتھ
بہ حال ناشتا صد زخم ہا و خون ہا خوردمبہ ہر دم شوکراں آمیختہ معجون ہا خوردم
یہ چاہیں تو دنیا کو اپنا بنا لیںیہ آقاؤں کی ہڈیاں تک چبا لیں
جب نایک تن کا نکل گیا جو ملکوں ملکوں ہانڈا ہےپھر ہانڈا ہے نہ بھانڈا ہے نہ حلوا ہے نہ مانڈا ہے
وہ جنہیں تاب گراں باری ایام نہیںان کی پلکوں پہ شب و روز کو ہلکا کر دے
رنگ رخسار پہ ہلکا سا وہ غازے کا غبارصندلی ہاتھ پہ دھندھلی سی حنا کی تحریر
مگر یہ رنگ ہوگا کتنا گہرا کتنا ہلکایہ افسر طے کریں گے
اس روش کا کیا اثر ہے ہیئت تعمیر پریہ تو حجت ہے ہوا کی قوت تعمیر پر
جس میں حادثہ ہو جائےجس میں سانحہ ہو جائے
نوائے درد سے کچھ جی تو ہو گیا ہلکامگر جب آتی ہے برسات کیا کروں اس کو
جس میں ایک دوسرے سے ہم کنار تیرتے رہےمحیط جس طرح ہو دائرے کے گرد حلقہ زن
زیر لب ارض و سما میں باہمی گفت و شنودمشعل گردوں کے بجھ جانے سے اک ہلکا سا دود
نرگس ناز میں وہ نیند کا ہلکا سا خماروہ مرے نغمۂ شیریں کا اثر آج کی رات
پاپڑ جیسی ہوئیں ہڈیاں جلنے لگے ہیں دانتجگہ جگہ جھریوں سے بھر گئی سارے تن کی کھال
شگفتہ رنگ تر و تازہ روپ والوں کاکہ ان کی آنچ مری ہڈیاں گلا دے گی
ایک کا حصہ من و سلویٰایک کا حصہ تھوڑا حلوا
سب سوربیر اپنے اس خاک میں نہاں ہیںٹوٹے ہوئے کھنڈر ہیں یا ان کی ہڈیاں ہیں
ریزے الماس کے تیرے خس و خاشاک میں ہیںہڈیاں اپنے بزرگوں کی تری خاک میں ہیں
جیسے اس کا بوجھ ہلکا ہو گیا ہے
آخرش پوچھ ہی لیتا ہوں کسی سے بڑھ کرکیوں حبیبہ نہیں آئی اب تک؟
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books