aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haasil"
آتش اندوز کیا عشق کا حاصل تو نےپھونک دی گرمئ رخسار سے محفل تو نے
ہمارا باہمی رشتہ جو حاصل تر تھا رشتوں کاہمارا طور بے زاری بھی کتنا والہانہ ہے
صرف میدان کشت و خوں ہی نہیںحاصل زندگی خرد بھی ہے
اس عشق پہ ہم بھی ہنستے تھے بے حاصل سا بے حاصل تھااک زور بپھرتے ساگر میں نا کشتی تھی نا ساحل تھا
میرا حاصل میری تقدیر بتا دے مجھ کو
میری امیدوں کا حاصل مری کاوش کا صلہایک بے نام اذیت کے سوا کچھ بھی نہیں
امارت کیا شکوہ خسروی بھی ہو تو کیا حاصلنہ زور حیدری تجھ میں نہ استغنائے سلمانی
خوابوں کی منزل رسوائیخوابوں کا حاصل تنہائی
دل مجروح کو مجروح تر کرنے سے کیا حاصلتو آنسو پونچھ کر اب مسکرا لیتی تو اچھا تھا
عقل کی منزل ہے وہ عشق کا حاصل ہے وہحلقۂ آفاق میں گرمئ محفل ہے وہ
زباں سے گر کیا توحید کا دعویٰ تو کیا حاصلبنایا ہے بت پندار کو اپنا خدا تو نے
میں نے ایک تنقیدی نشست رکھیمیں نے آدھا کمرہ بھی بڑی مشکل سے حاصل کیا تھا
ملے ہیں یوں تو کئی رنگ کے حسیں چہرےمیں بے نیاز رہا موجۂ صبا کی طرح
لیکن ان تلخ مباحث سے بھلا کیا حاصللوگ کہتے ہیں تو پھر ٹھیک ہی کہتے ہوں گے
بلائے جان مجھے ہو گیا شعور جمالتلاش شعلۂ الفت سے یہ ہوا حاصل
شگفتگی کا لطافت کا شاہکار ہو تمفقط بہار نہیں حاصل بہار ہو تم
ہر سعئ جگر دوز کے حاصل کے نئے خوابآدم کی ولادت کے نئے جشن پہ لہراتے جلاجل کے نئے خواب
تجھ کو اظہار خیالات کا حق حاصل ہےاور یہ حق کوئی تاریخ کی خیرات نہیں
مکھ موتی دے کر حاصل کی یہ کالی دیواریہ کالی دیوار جو ہے بس اک خالی دیوار
یہ اشک جو بہہ رہے ہیں پیہم، اگرچہ سب ہیں یہ حاصل غممگر یہ معلوم ہو رہا ہے، کہ یہ بھی کچھ مسکرا رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books