aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haazir"
بس نام رہے گا اللہ کاجو غائب بھی ہے حاضر بھی
اگر عثمانیوں پر کوہ غم ٹوٹا تو کیا غم ہےکہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا
نہ ڈھونڈ اس چیز کو تہذیب حاضر کی تجلی میںکہ پایا میں نے استغنا میں معراج مسلمانی
رفتہ و حاضر کو گویا پا بہ پا اس نے کیاعہد طفلی سے مجھے پھر آشنا اس نے کیا
ہاں تانبا سونا روپا ہےتم جو مانگو سو حاضر ہے
حاضر ہوں مدد کو جان و دل سےکیڑا ہوں اگرچہ میں ذرا سا
مہمانوں کے آرام کو حاضر ہیں بچھونےہر شخص کو ساماں یہ میسر نہیں ہوتا
وہ جو ہم راز رہا حاضر و مستقبل کااس کے خوابوں کی خوشی روح کا غم لے کے چلو
جہاں تہاں، حاضر اور ناظراے سب داناؤں سے دانا
دفعتاً گونجی صدا پھر عالم انوار میںعورتیں دنیا کی حاضر ہوں مرے دربار میں
میں جب طفل مکتب تھا، ہر بات، ہر فلسفہ جانتا تھاکھڑے ہو کے منبر پہ پہروں سلاطین پارین و حاضر
غم کے مارے تو جی رہے ہیں ہزارنہیں بچتے ہیں عیش کے بیمار
'عشق ناپيد و خرد ميگزدش صورت مار' عقل کو تابع فرمان نظر کر نہ سکا
حقیر و بزدل بنا دیا ہےحقیقتوں کے مقابلے میں
بوالکلام آزاد سے غالبؔ تھے مصروف سخنمیرؔ و مومنؔ دور حاضر کی غزل پہ نکتہ چیں
کوئی تقسیم کرے وقت کو مسجد مسجدکوئی بیعت تو کرے دست زکریا حاضر
عاشقاں کہتے ہیں معشوقوں سے با عجز و نیازہے اگر منظور کچھ لینا تو حاضر ہیں روپے
حرارت ہے بلاکي بادئہ تہذيب حاضر ميں بھڑک اٹھا بھبوکا بن کے مسلم کا تن خاکي
ہر اک صدا پہ ہوں حاضر ہر ایک کے خدامغرض کے بندے مفادات کے اسیر دوام
جہاں ہر دم بلا رفتار کاروں اور بسوں کی ہم نوا بن کرمشینیں عہد حاضر کا قصیدہ پڑھتی رہتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books