aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hadaf-e-khada.ng-e-nigaah"
نگاہ کو تھی مگر میر کارواں کی تلاشنظر جو اٹھی تو دیکھا کہ ایک مرد فقیر
نوحہ گراں کہاں گئےاشک فشاں کہاں گئے
رگ نگاہ میں نشتر چبھو کے اٹھا ہوں
اے نگاہ مست اپنا سا ہی مستانہ بنامے بنا دے روح کو اور جاں کو پیمانہ بنا
عجب رات ہے حد نگاہ تک ہر سواتھاہ زہر بھری چاندنی کی جھیل سی ہے
عقل تحریر نگاہ عشق دل کا ترجماںعقل تفسیر کتاب عشق معنی کا بیاں
تشنگی دل کا لہو چاٹ رہی ہے اب تکجو نفس ہے ہدف دشنۂ قاتل ہے ابھی
میں نے گھبرا کے یہ پوچھا کہ یہ حالت کیوں ہےتیری ہستی ہدف رنج و مصیبت کیوں ہے
سرشار نگاہ نرگس ہوں پا بستۂ گیسوئے سنبل ہوںیہ میرا چمن ہے میرا چمن میں اپنے چمن کا بلبل ہوں
ہمیں معری کے خواب دے دو(کہ سب کو بخشیں بقدر ذوق نگہ تبسم)
جنبش نگاہ سے بنےجنبش نگاہ سے پگھل گئے
ایک پلحد نگاہ
ساعت کی تلاش میں ہےمگر تا حد نگاہ پھیلی ہوئی مخلوق
میری تخئیل میں اے گلشن نیرنگ نگاہاپنے نغموں سے شبستان سجایا میں نے
ابھی تو منزل صد مہر و ماہ باقی ہےحجاب فاصلہ ہائے نگاہ باقی ہے
حد نگاہ تک سماںدھواں دھواں
اک جہنمی طلب میں مبتلاحد نگاہ
ورائے حد نگاہ کیا ہے
بہت ہی مہربان تھاجو مرکز نگاہ تھا
''تاز آغوش وداعش داغ حیرت چیدہ استہمچو شمع کشتہ درچشم نگہ خوابیدہ است''
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books