aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ham-navaa-e-zaag"
لڑکپن کی رفیق اے ہم نوائے نغمۂ طفلیہماری گیارہ سالہ زندگی کی دل نشیں وادی
اسے نہ ہونے دیا میں نے ہم نوائے شبابنہ اس پہ چلنے دیا شوق کا فسوں میں نے
اور کوئی ہم نوا مل جائے یہ قسمت نہیںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
اہنسا کی پہلی سنہری کرنزمین و زماں ہم نوا ہو رہے ہیں
آہ تو اجڑی ہوئی دلی میں آرامیدہ ہےگلشن ویمر میں تیرا ہم نوا خوابیدہ ہے
سوچتا کیا ہے تو اے مرے ہم نواگیت اخلاص کے زیر لب گنگنا
کاش مخلوق خدا ہو تیرے فن سے فیضیابمور بولا اے مری ہم رقص میری ہم نوا
اے باغباں ہو تجھ کو تخت چمن مبارکمجھ کو وہ ہم نوا دے وہ میرا گھونسلہ دے
جہاں ہر دم بلا رفتار کاروں اور بسوں کی ہم نوا بن کرمشینیں عہد حاضر کا قصیدہ پڑھتی رہتی ہیں
گنگناتی عشرتیں دے کر دل غم ناک کوہم نوا اپنا بنا کر جرأت بے باک کو
تمہیں ہر اکنوائے نو میں
یاس کا دھواں اٹھا ہر نوائے خستہ سےآہ کی صدا نکلی بربط شکستہ سے
دامن چشم میں ہے نامۂ الفت جب سےدل کا ہر سویا ہوا زخم مرا جاگ اٹھا
اٹھا ہے نالۂ پر درد سے نیا محشرجگر پہ مادر بھارت کے چل گئے خنجر
صوفی بھی بن کے دیکھا اور رند بے ریا بھیکر نعرۂ انا الحق اک کھلبلی مچائی
لوٹ جاؤ کہ یہاں پیار کا حاصل کیا ہےنالۂ شب کے سوا آہ سحر دم کے سوا
کچھ نہ پوچھو کیا گزرتی ہے دل ناشاد پراب مدار زندگی ہے نالہ و فریاد پر
جس سے باندھا ہے نیا رشتۂ زیستمیں بھی ہوں اور کوئی، جس کے ساتھ
وہی لا ریب دارائے کرامت ہے نوا پیرا
اٹھو کہ کانپ رہی ہے نوائے ساز غزلاٹھو کہ ماند نہ ہو جائے حسن تاج محل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books