aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hamsaa.e"
مدت سے رہا کرتے تھے ہمسائے میں میرےتھی رند سے زاہد کی ملاقات پرانی
نیم شب اور شہر خواب آلودہ، ہمسائےکہ جیسے دزد شب گرداں کوئی!
کچھ تم نے کہاکچھ میں نے کہا
اور سویوں کا زردہ ہمسائے میں بھجوایا تھاسب نیچے بیٹھک میں بیٹھے تھے
پردے سے یہ منظر دیکھا جب رانی کی ماں نےسوچا ہمسائے سے لے لے چوہیا کسی بہانے
وہ جو ہمسائے کی بیوی ہے غزالہ چاند ہےاور اس کے ساتھ جو رہتا ہے کالا چاند ہے
جسارت کو یہی دہشت گری کا نام دیتی ہےیہ ہم سایے کو خود ہی جنگ کا پیغام دیتی ہے
تمہارے پاس تو نہیںمیرے ہمسائے کے بچوں کا خواب
کتنے پیارے ہمسائے ہیںالگ الگ بھی شیخ و برہمن
ڈھونڈھتا ہوں تیسرے کے داخلے کو مدرسہجا کے چوتھے نے جو ہمسائے سے جھگڑا کر لیا
ان پھولوں کو توڑنا چاہااور ہم سایے کے گھر سے
جب ہم چھوٹے چھوٹے سے تھےہم سایے میں ایک بڑی بی رہتی تھی
راتوں کوجب ہمسائے کے گھر سے
رب کے ہم سایے کی ایسےرب کے پجاری جاں لیتے ہیں
سبھی ہمسائے ان کے بولتے ہیںمراسم میں وہ تلخی گھولتے ہیں
وہ چہ می گوئیاں اک ایک ہم سایے کی سہتے ہیںرخ برہم کے آگے ٹی وی رکھ کر اب یہ کہتے ہیں
نظم کوئی دوشیزہ ہوگیہمسائے کے گھر آ کر مہمان بنی ہے
کسی ہمسائے سے احوال دل معلوم کرنا کار بے اجرت ہوا ہےنفسی نفسی کی ہوائیں ذات کے تاریک جنگل میں بڑی آسودگی سے چل رہی ہیں
روح کا ڈیرا اور کہیں ہےمیرے پرانے ہم سایے سب
اس ڈھیر میںکوئی ہمسائے کا درد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books