aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "harbe"
یہ عذابوں کا شہر ہےیہاں خود کو بچانے کے تمام حربے
ان کے حربے ہیںلیکن یہ سچ ان کا نہیں ہوتا
آمادۂ حرب لازمانیدشمن کی اجنبی نشانی
ایاز چپ ہےصدائے محمود حرب تازہ کی تیز تر رو میں
شاعر بھی جو میٹھی بانی بول کے من کو ہرتے ہیںبنجارے جو اونچے داموں جی کے سودے کرتے ہیں
سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اس نے یہ سوچا ہوگاراہداری میں ہرے لان میں پھولوں کے قریب
صف باندھے دونوں جانب بوٹے ہرے ہرے ہوںندی کا صاف پانی تصویر لے رہا ہو
نہ ہارنے کا ہی کوئی غم ہےتو کھیل کیا ہے
کچھ رنگ ہرے میدانوں کاکچھ ہار مہکتی کلیوں کے
تھکے ہارے ہوئے خوابوں کے ساحل پر کہیں امید کا چھوٹا سا اک گھربنتے بنتے رہ گیا ہے
آس کے مارے تھکے ہارے شبستانوں میںاپنی تنہائی سمیٹے گا، بچھائے گا کوئی
جنہیں مضمحل دلوں نے ابدی پناہ جاناتھکے ہارے قافلوں نے جنہیں خضر راہ جانا
ہے نباتات کا نمو تجھ سےروکھ تجھ بن ہرے نہیں ہوتے
آرزو کے مسافر بھیاپنے تھکے ہارے بے جان پیروں پہ
کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریںہر جا بچھا رہا ہے سبزہ ہرے بچھونے
کیا بتائیں بازیاں ہیں کس قدر ہارے ہوئےرشوتیں پھر کیوں نہ لیں ہم بھوک کے مارے ہوئے
جو کھیل جیتنے کا تھا وہ کھیل ہارتے رہےعجیب لوگ ہیں
گھنے سہانے چھاؤں چھڑکتے بور لدے چھتناربیس ہزار میں بک گئے سارے ہرے بھرے اشجار
تمہیں سانسوں کے سیلینڈر بھیجوں گاجو تمہیں اس جنگ میں ہارنے نہیں دیں گے
ہر خون جگر کے لئے تیار ہوں اب بھیہارا ہوں نہ میں اور نہ ہارے ہیں یہ آنسو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books