aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hare"
آپ کو علم ہے وہ آج نہیں آئی ہیں؟میری ہر دوست سے اس نے یہی پوچھا ہوگا
صف باندھے دونوں جانب بوٹے ہرے ہرے ہوںندی کا صاف پانی تصویر لے رہا ہو
کچھ روپ حسیں کاشانوں کاکچھ رنگ ہرے میدانوں کا
تھکے ہارے ہوئے خوابوں کے ساحل پر کہیں امید کا چھوٹا سا اک گھربنتے بنتے رہ گیا ہے
جنہیں مضمحل دلوں نے ابدی پناہ جاناتھکے ہارے قافلوں نے جنہیں خضر راہ جانا
اور کچھ دیر میں لٹ جائے گا ہر بام پہ چاندعکس کھو جائیں گے آئینے ترس جائیں گے
تم ہر اک حال میں ہو یوں تو عزیزتھے وطن میں مگر کچھ اور ہی چیز
امید باندھے ہوئے سمت کیہر گماں کو یقیں مان کے
بوندوں کی جھمجھماوٹ قطرات کی بہاریںہر بات کے تماشے ہر گھات کی بہاریں
وہ اگر ٹھگ ہے تو یہ ڈاکو ہے وہ بٹ مار ہےآج ہر گردن میں کالی جیت کا اک ہار ہے
گھنے سہانے چھاؤں چھڑکتے بور لدے چھتناربیس ہزار میں بک گئے سارے ہرے بھرے اشجار
ہر خون جگر کے لئے تیار ہوں اب بھیہارا ہوں نہ میں اور نہ ہارے ہیں یہ آنسو
اندھیرا اجالے پہ غالب ہواہر اک شخص راحت کا طالب ہوا
جیون کھیل میں ہارے لوگوبچھڑے لوگو پیارے لوگو
ہے نباتات کا نمو تجھ سےروکھ تجھ بن ہرے نہیں ہوتے
ہارے چہرےبے بس اور بے چارے چہرے
یہ ابر جو گھر کر آتا ہے، گر آج نہیں کل برسے گاسب کھیت ہرے ہو جائیں گے جب ٹوٹ کے بادل برسے گا
ان میں ہر شخص کے سینے کے کسی گوشے میںایک دلہن سی بنی بیٹھی ہے
ہر اک مکاں میں جلا پھر دیا دوالی کاہر اک طرف کو اجالا ہوا دوالی کا
بھارت پیارا دیش ہمارا سب دیشوں سے نیارا ہےہر رت ہر اک موسم اس کا کیسا پیارا پیارا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books