aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hasrate.n"
لوٹ آیا لیے حسرتیں سینکڑوںایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں
دل میں ناکام حسرتیں لے کرہم ترا انتظار کرتے ہیں
چمک اٹھیں لب و رخسار و گردنجیسے نو آراستہ دولہوں کے دل کی حسرتیں
مرے خیال کی دنیا ہے سوگوار ابھیجو حسرتیں ترے غم کی کفیل ہیں پیاری
سرمگیں آنکھوں میں یوں حسرتیں لو دیتی ہیںجیسے ویران مزاروں پہ دیے جلتے ہیں
حسرتیںریت کے ٹیلوں کی طرح رہتی تھیں
حسرتیں دم توڑتی ہیں یاس کی آغوش میںسیکڑوں شکوے مچلتے ہیں لب خاموش میں
ہوئی پھر امتحان عشق کی تدبیر بسم اللہگنو سب داغ دل کے حسرتیں شوقیں نگاہوں کی
مگر اپنا حساب خوں بہا لینے سے پہلےگنو سب حسرتیں جو خوں ہوئی ہیں تن کے مقتل میں
کسی کی حسرتیں پامال کرتیکسی کی حسرتیں ہمراہ لے کر
اور حسرت نکال لے دل کیکون سمجھائے پر دیوانے کو
جام جمہوریت تو پیتے ہیںحسرتیں دم جو توڑ دیں گھٹ کر
نہ اضطراب غزنوی نہ مشرب ایاز ہےنہ خون میں حرارتیں نہ سوز ہے نہ ساز ہے
ٹوٹ کر میں بکھر سی جاتی ہوںحسرتیں اپنی اپنے خوابوں کو
وہ میری حسرتیں وہ آرزوئیں وہ تمنائیںجو بر آئیں تو دنیا کے جہنم سرد ہو جائیں
دلوں میں حسرتیںقدموں میں لغزشیں
گھائل پروں کے ساتھیہ حسرتیں
حسرتیں مرتی چلی گئیں اچھا لکھا ہےقاتل میں ہوں خیر وہ کوئی بات نہیں
حسرتیں سوت کے دھاگوں کی طرح نازک ہیںدرد کی کوڑیاں کس طرح بندھیں گی ان میں
ٹپکتی ہیں گر حسرتیں اب یہاں سےلپکتے ہیں شعلے ستم کے وہاں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books