aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hatii"
جیل تو بھیانک ہےاس ذلیل دنیا میں
بوڑھا پنواڑی اس کے بالوں میں مانگ ہے نیاریآنکھوں میں جیون کی بجھتی اگنی کی چنگاری
اک آفتاب کی چٹان ہٹتے ہٹتے ہٹیتو دن کا غار کھلا
بے شمار آنکھوں کو چہرے میں لگائے ہوئے استادہ ہے تعمیر کا اک نقش عجیباے تمدن کے نقیب!
کسان کھیت نہ سینچیں گے ایسے پانی سےہری نہ ہوگی اسے پی کے کوئی پھلواری
گنبد خامشی گرتا ہی نہیںچلتی رہتی ہے ہوا
پہلے فن دست و گریباں ہیں کراں تا بہ کراںسرنگوں بیٹھی ہوئی ہے خاک پر اردو زباں
ایک پہاڑی دیش بسا ہےقدرت کے رنگوں سے بھرا ہے
میرا کمرہ بظاہر سادہ سا ہےہلکی زردی مائل دیواریں
وہ موج موج مسکراتا ہےلہر در لہر پیچھے ہٹتا جاتا ہے
نظر کسی نگاہ سےکبھی ہٹی کبھی ملی
فرائیڈے کو تو مے خانہ بند رہتا ہےنماز پڑھتا ہے پیر مغاں نہیں معلوم
ہوا کے ہاتھ پر پیغام رخصت لکھ دیا کس نےشفق کی جھیل میں گرتے ہوئے ان سرخ لمحوں کو
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ہے تمہیںمیرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
بیزار ہو گئی ہو بہت زندگی سے تمجب بس میں کچھ نہیں ہے تو بیزار ہی رہو
نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نظروں سےتمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے
آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پراس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے
جرأت آموز مری تاب سخن ہے مجھ کوشکوہ اللہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books