aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "haur"
میری خواہش ہے ہر مہینے میںرات اک اس طرح کی ہو جس میں
قہر تو یہ ہے کہ کافر کو ملیں حور و قصوراور بے چارے مسلماں کو فقط وعدۂ حور
کیا کہا بہر مسلماں ہے فقط وعدۂ حورشکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور
حیات و موت کے پر ہول خارزاروں سےنہ کوئی جادۂ منزل نہ روشنی کا سراغ
کہ حور و ملائک وہ جنات میںکیا ہے تجھے اشرف المخلوقات
وہ مرے آتے ہی اس کی نکتہ پرور خامشیجیسے کوئی حور بن جائے یکایک فلسفی
کہیں اس کی طاقت سے کہسار چورکہیں اس کے پھندے میں جبریل و حور
ناگن ہو کوئی تھرائے ہوئےیا نور کی ہنسلی حور کی گردن
جہاں زادوہ حلب کی کارواں سرا کا حوض، رات وہ سکوت
تڑپ بجلی سے پائی حور سے پاکیزگی پائیحرارت لی نفس ہائے مسیح ابن مریم سے
حور و غلماں کا یہاں ذکر نہیںنوع انساں کا پرستار ہوں میں
اب کی بار نہیں دوں گی کوئی قربانیبس لاحول پڑھوں گی اور نہیں دوں گی کوئی قربانی
پتھر میں جو صنم ہے وہ کتنا حسین ہےراتوں کی تیرگی ہے جو پر ہول غم نہیں
سفید اور شفاف کپڑے پہن کرمرے پاس آتی تھی اک حور بن کر
پر ہول فضا کے وہم لیےقدموں کی چاپ کے ساتھ چلے
یہ محو خواب ہیں رنگین مچھلیاں تہہ آبکہ حوض صحن میں اب ان کی چشمکیں بھی نہیں
مثال حور فردوس بریں رہتی تھی ریحانہؔیہیں ریحانہؔ رہتی تھی یہیں ریحانہؔ رہتی تھی
تصویر لئے لیتا ہے ہر حوض کا پانیگویا کہ جوانی کے مقابل ہے جوانی
حکومت کے مظاہر جنگ کے پر ہول نقشے ہیںکدالوں کے مقابل توپ بندوقیں ہیں نیزے ہیں
دل کو لبھاتی ہے کبھی بن کے حورگاہ دکھاتی ہے شراب طہور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books