aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hilte"
تم مگر یہ کیا جانولب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیں
بھیگے ہوئے پودے ہلتے ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
پانی پر کچھ نقش بنےپرتو شاخ کے ہلتے ہی
آنکھ اٹھائی تو یہ دیکھا کہ زمیں ہلتی ہےجس جگہ شے کوئی رکھی ہے وہیں ہلتی ہے
زیست کے ہلتے ہوئے جھومتے آثار نظر آتے ہیںزیست سے پہلے مگر بات کوئی اور ہی تھی
ادا سے ہاتھ اٹھتے ہیں گل راکھی جو ہلتے ہیںکلیجے دیکھنے والوں کے کیا کیا آہ چھلتے ہیں
کاش کچھ ہوا چلتیکھڑکیوں کے پٹ ہلتے
سائے ہلتے ہوئے، گھلتے ہوئے کچھ بھوت سے بن جاتے ہیںمیر ہو مرزا ہو میرا جی ہو
آسماں ہلتا ہے جب گاتے ہیں ہمآج جھنڈا ہے ہمارے ہاتھ میں
لب ہلتے ہیں لیکن حرف صدا بننے سے پہلے مر جاتے ہیںآنکھوں سے آنسو جاری ہیں
بارش کے پانی میں جن کےعسکری بازو ہلتے ہیں
آج پرہلاد کے بھی ہونٹ نہیں کیوں ہلتےہر طرف پوجنے والے ہیں کنول کشیپ کے
دکھ میں ہلتے ہوئے لب کی میں دعا بن جاؤںاف وہ آنکھیں کہ ہیں بینائی سے محروم کہیں
ہلتے ہوئے اس ہاتھ کو دیکھیںجو آئندہ نہ ہل پانے کے ڈر سے ہلتا جاتا ہے
تیرے ہلتے ہوئے ہاتھوں سےیہ کیسی ہوا آئی
سب کے سب ہلتے تھےبس رفتار میں اک دوسرے سے مختلف تھے
تکلف مجبوری اور زبردستی کا شائبہ ہویا دعا میں ہلتے ہوئے لب
یہ دنیا کتنی پیاری ہےچمن میں پودے ہلتے ہیں
پھول ہلتے ہیں ادھر شاخ لچکتی ہے ادھریا بہاروں کو ہے قدرت نے جھلایا جھولا
پیڑ ساکت کھڑے رہتے ہیںپتے ہلتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books