aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "himaale"
لیکن اتنی تمنا میں سینہ میں لے کر پھرا ہوںکہ اک روز میں اس ہمالے کی چوٹی پے چڑھ کر
جھلملاتے ہمالے سے اتری ہوں میںچاہے جیسی ہوں گنگا کی بیٹی ہوں میں
محبتوں کی وسعتیںہمارے دست و پا میں ہیں
آج کیوں سینے ہمارے شرر آباد نہیںہم وہی سوختہ ساماں ہیں تجھے یاد نہیں
وہ تو دیوانہ ہے بستی میں رہے یا نہ رہےیہ ضروری ہے حجاب رخ لیلا نہ رہے
سولیوں پر ہمارے لبوں سے پرےتیرے ہونٹوں کی لالی لپکتی رہی
سو اک معمول ہے عمران کے گھر کا عجب سا کچھحسنؔ نامی ہمارے گھر میں اک سقراطؔ گزرا ہے
اپنی ہمت ہے کہ ہم پھر بھی جیے جاتے ہیںزندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
میں کٹ گروں کہ سلامت رہوں یقیں ہے مجھےکہ یہ حصار ستم کوئی تو گرائے گا
ہمت کرو جینے کو تو اک عمر پڑی ہے
ہاں ساتھ ہمارے انشاؔ بھی اس گھر میں تھے مہمان گئےپر اس سے تو کچھ بات نہ کی انجان رہے انجان گئے
توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارےآساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
ہمارے شہروں کی مجبور و بے نوا مخلوقدبی ہوئی ہے دکھوں کے ہزار ڈھیروں میں
گراں خواب چینی سنبھلنے لگےہمالہ کے چشمے ابلنے لگے
درختوں کی گھنی چھاؤں میں جا کر لیٹ جاتا ہےہوا کے تیز جھونکے جب درختوں کو ہلاتے ہیں
ہمارا خون امانت ہے نسل نو کے لئےہمارے خون پہ لشکر نہ پل سکیں گے کبھی
ظلم کی قسمت ناکارہ و رسوا سے کہوجبر کی حکمت پرکار کے ایما سے کہو
جن کا دیں پیروی کذب و ریا ہے ان کوہمت کفر ملے جرأت تحقیق ملے
آہ وہ مردان حق وہ عربی شہسوارحامل خلق عظیم صاحب صدق و یقیں
ہمت عالی تو دریا بھی نہیں کرتی قبولغنچہ ساں غافل ترے دامن میں شبنم کب تلک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books