aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hot"
ہوٹ کرتا رہتا ہوںبارہواں کھلاڑی بھی
نہ ہو رات تو دن کی پہچان کیااٹھائے مزہ دن کا انسان کیا
کوئی ایسا اسکول بھی تو کھلےجہاں کاپیاں اور کتابیں نہ ہوں
خدا سے ہاٹ لائن پر گفتگو کر رہے ہیںاگر تم راکٹوں پر بیٹھ کر بھگوڑوں کی طرح چاند اور مریخ کی طرف
نو مشق کہنہ مشق جواں فکر شاعراتقربان جن پہ ہوتے تھے مفعول فاعلات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نظروں سے
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹزندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
اٹھے گا انا الحق کا نعرہجو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نےشاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیںجس سے تعمیر ہو آدم کی یہ وہ گل ہی نہیں
گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھییہ تیرگی جو مری زیست کا مقدر ہے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سےظلم کی بات کو جہل کی رات کو
زندگی سے ڈرتے ہو؟!زندگی تو تم بھی ہو زندگی تو ہم بھی ہیں!
کوئی ساجن ہو کوئی پیارا ہوکوئی دیپک ہو، کوئی تارا ہو
رخت دل باندھ لو دل فگارو چلوپھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books