aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "husainii"
عید کے دن مصطفی سے یوں لگے کہنے حسینؔسبز جوڑا دو حسنؔ کو سرخ دو جوڑا مجھے
یہ حسینی ہے برہمن ہمدماس کا ہر شعر جاودانی ہے
بہ مشتاقاں حدیث خواجۂ بدرو حنین آورتصرف ہائے پنہانش بچشم آشکار آمد
دیکھوں جو آسماں سے تو اتنی بڑی زمیںاتنی بڑی زمین پہ چھوٹا سا ایک شہر
گلی گلی میں یہ بکتے ہوئے جواں چہرےحسین آنکھوں میں افسردگی سی چھائی ہوئی
جب درخت خاموش تھےاور بادل شور کر رہے تھے
قافلۂ حجاز میں ایک حسین بھی نہیںگرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات!
میں ان سے پوچھتا ہوں:پل کیسے بنایا جاتا ہے
منصور و حسین سے عقیدتتم بھی تو بہت جتا رہے تھے
اے سپہر بریں کے سیارواے فضائے زمیں کے گل زارو
یزید نقشۂ جور و جفا بناتا ہےحسین اس میں خط کربلا بناتا ہے
درخت! میرے دوستتم مل جاتے ہو کسی نہ کسی موڑ پر
ہر زعفراں کے پھول میںعکس جمال حورعیں
آدمی پیڑ اور مکانصاف نیلا آسمان
مجرموں کے واسطے زیبا نہیں یہ شور و شینکل یزیدؔ و شمرؔ تھے اور آج بنتے ہو حسینؔ
ایک نظم کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہےجوتوں کی جوڑی سے
ہے امتحاں سر پر کھڑا محنت کرو محنت کروباندھو کمر بیٹھے ہو کیا محنت کرو محنت کرو
(۱)اے سب سے اول اور آخر
ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمتہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت
تم نے لکھا ہےنیند نہیں آتی ہے تم کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books