aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "husn-e-maazarat"
سپنوں کے شیلاٹ کی رانیآئینوں میں حسن شکستہ دیکھ رہی ہے
ترسی ہوئی نظروں کو اب اور نہ ترسا رےاے حسن کے سوداگر اے روپ کے بنجارے
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
ہر چند ہے آگہی کی زد میںیہ حسن گل و مہ و ستارہ
حسن خود آرا و خود بیں کی دل آرائی پہعشق مخمور کی جاں سوزی و تنہائی پہ
حسن اشجار کے متوالوں کوحسن انساں نظر آتا ہی نہیں
تاج کو دیکھوں یا حسن گریزاں کو
تلاش حسن و مداوائے زخم دل کے لیےچرا کے لائے ہیں دو چار لمحے دنیا سے
میری چاہت نے دیوار و در کو گھروندا کیاحسن ترتیب دنیا و عقبیٰ ہوں میں
لب جو چاندنی میں وہ سہانی رات کی سیریںنظر اب ڈھونڈھتی ہے تیرے حسن کیف ساماں کو
جو نیت کے فتور کو حسن خیال میںاور نتیجے کی اذیت کو حسن عمل میں بدل دے
خنک وادی میں ترنم ہو رمیدہ جیسےہر طرف حسن طرب خیز کا عالم تھا مگر
خیال و فکر کے خواب آفریں دھندلکوں میںضیائے حسن سحر تاب لائیں گے ہم لوگ
نیلی موجوں سے پشیماں ہوئیں زلفیں کالیحسن و آرائش و زینت سے بڑھی خوشحالی
یا تبسم ہے کسی کے چہرۂ زیبا کا تویا کہ نقش اولیں ہے حسن بے پروا کا تو
پہلے تو حسن عمل حسن یقیں پیدا کرپھر اسی خاک سے فردوس بریں پیدا کر
ترے جمال سے اے آفتاب ننکانہنکھر نکھر گیا حسن شعور رندانہ
فطرت کا حسن سحر خیزاس کے راز بے کراں بے پناہ
دکھا وہ حسن عالم سوز اپنی چشم پر نم کوجو تڑپاتا ہے پروانے کو رلواتا ہے شبنم کو
تیرا مسکن ارض دلی رشک حسن کوہ قافچاند سورج روز تیرے گرد کرتے ہیں طواف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books