aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "husn-e-tajalli"
آئینوں میں حسن شکستہ دیکھ رہی ہےکتنے چہرے ٹوٹے ٹوٹے
ترسی ہوئی نظروں کو اب اور نہ ترسا رےاے حسن کے سوداگر اے روپ کے بنجارے
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
مہ تمام نے عکس رخ تجلی میںقدم قدم پہ تمہیں جلوہ بار دیکھا ہے
امید کی کرنوں سے دل آویز ہوئی ہیںتسلیم کہ اس موج تجلی کے جلو میں
حسن خود آرا و خود بیں کی دل آرائی پہعشق مخمور کی جاں سوزی و تنہائی پہ
میری چاہت نے دیوار و در کو گھروندا کیاحسن ترتیب دنیا و عقبیٰ ہوں میں
ہر چند ہے آگہی کی زد میںیہ حسن گل و مہ و ستارہ
وہی ہے وادیٔ ایمن وہی طور تجلی ہےمگر میں سیکھ لوں اہل محبت کی زباں پہلے
مجرم سرتابی حسن جواں ہو جائیےگل فشانی تا کجا شعلہ فشاں ہو جائیے
پرتو حسن دلآرام لیےپھر ترے دھیان میں بیٹھا ہوں
ترے جمال سے اے آفتاب ننکانہنکھر نکھر گیا حسن شعور رندانہ
میری ہر اک نظر نے سجدہ کیارونق حسن و جان روئے نگار
تیرا مسکن ارض دلی رشک حسن کوہ قافچاند سورج روز تیرے گرد کرتے ہیں طواف
زمیں کے پہلو میں تو نے مگر جگہ پائیلٹا کے دولت حسن و متاع رعنائی
خوش دلی مہربانیاں شفقتحسن شبنم مزاجیاں نکہت
تجھے عمر بھر دیکھنا چاہتا ہوںہجوم تجلی اگر دیکھنے دے
حسن اشجار کے متوالوں کوحسن انساں نظر آتا ہی نہیں
حسن خود بیں سہی حسن تنہا نہیںشمع جیسی بھی ہو بن پتنگا نہیں
زندگی وقف سرود و حسن و مےزندگی کا لمحہ لمحہ دل نشیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books