aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "huu"
نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوںہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
فرض کرو یہ جی کی بپتا جی سے جوڑ سنائی ہوفرض کرو ابھی اور ہو اتنی آدھی ہم نے چھپائی ہو
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
کیا نہیں ممکن کہ تیرا چاک دامن ہو رفوابلیس
تو ہو اگر کم عیار میں ہوں اگر کم عیارموت ہے تیری برات موت ہے میری برات
آگ بجھی ہوئی ادھر، ٹوٹی ہوئی طناب ادھرکیا خبر اس مقام سے گزرے ہیں کتنے کارواں
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
زیادہ سے زیادہچاہتیں بد نام ہو جاتیں
کوئے ستم کی خامشی آباد کچھ تو ہوکچھ تو کہو ستم کشو فریاد کچھ تو ہو
کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریںبادل ہوا کے اوپر ہو مست چھا رہے ہیں
تم یاد مجھے آ جاتے ہوجب صحن چمن میں کلیاں کھل کر پھول کی صورت ہوتی ہیں
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
وہی ہے شور ہائے و ہو، وہی ہجوم مرد و زنمگر وہ حسن زندگی، مگر وہ جنت وطن
جب ماہ اگھن کا ڈھلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کیاور ہنس ہنس پوس سنبھلتا ہو تب دیکھ بہاریں جاڑے کی
تجھے خود سے الگ کیسے کروں میںتجھے جب کھینچتا ہوں خود سے باہر
وہ مجسم ہمہمہ تھا وہ مجسم زمزمہوہ ازل سے تا ابد پھیلی ہوئی غیبی صداؤں کا نشاں
گلیوں میں ہو کا پھیرا ہے'شوپیں' کا نغمہ بجتا ہے
شہر میں ہو کا عالم تھاجن تھا یا ریفرنڈم تھا
تجھ کو آیا ہوں آج سمجھانےحیف ہے تو اگر برا مانے
آنکھوں میںوہ ہی ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books